تو میرے بھائی پھر کتابوں میں یہ کیوں لکھا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام بعد میں شرعی چیف جسٹس اور انتظامی امور کے چیف بھی بنے حکومتی معاملات میں۔۔۔۔اور دوسرا کہ حضرت فاطمہ الزہرا کے جنازہ کے متعلق تو جہاں تک میں نے پڑھا ہے یہ حضرت فاطمہ زہرا نے خود فرمایا تھا کہ میرا جنازہ رات کو وقت اٹھایا جائے اور کسی کو خبر نہ ہو یعنی وہ دنیا داری سے اس قدر پردہ فرماتی تھی کہ اخری ایام میں بھی انہوں نے دن کے وقت جنازہ نکالنے سے منع فرمایا۔۔۔۔۔لہذا اس پہ بھی وضاحت دیجئے
2026-11-13 17:42:23
0
worldskymoon :
mare jawan nasal ko nasehat ha ka khud kitaba parha bukhari sharief paraha ap ko sub pata chal jaye ga 🙏or dosare kitaba bhe parha
2026-11-13 15:47:43
3
user80494316581 :
[Crying][Crying] بےشک ٹھیک کہا ہے اپ نے [Crying][Crying]
2026-11-13 16:09:21
2
ishq_e_haidar_31/3 :
بلکل 👍💯
2026-11-13 10:33:16
0
ZAKAULLAH :
2026-11-13 15:59:08
1
Ahmad Hussain :
bilkul sach
2026-11-13 15:09:33
0
shirjeelbutt 63 :
👍👍 bilkul Right anj hi gal wy
2026-11-13 15:13:43
1
JaL💕PaRi💞💞 :
bikul Sach ha AJ ka logo ko Deen khud smjhn Chaya ab keo ka Sach bhot Kam molvi banta ha salamt rkh Bhai ap Allah apko is ka ajar da k AP Sach khul kr bayan kr rha