@raisnaeem60: @👑_Muzamilblouch005_👑 @Rais Irfan @𝐑𝐚𝐄𝐄𝐬 𝐀𝐍𝐀𝐒 ✨ @SHAHZAIB CHACHAR @Rais Shakeel *رکن پور میں معصوم بچے کے آنسو رائیگاں نہیں جائیں گے ایک معصوم اور بے بس بیٹے کی یہ پُرنم آنکھیں اس نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں جو اب تک قاتلوں کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے فرض شناس ریسکیو 1122 اہلکار شہید عرفان ساجد کا ناحق خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ہمارا مطالبہ اور کھلا انتباہ ہے کہ اس گھناؤنے واقعے کے مرکزی ملزم و ڈرامے باز نعمان ریاض کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اس کے پشت پناہ اور تمام سہولت کاروں کو بھی قانون کے کٹہرے میں لاکر شاملِ تفتیش کیا جائے اور اگر شہید عرفان ساجد اور ان کے پسماندگان کو فوری انصاف نہ ملا تو یہ آگ ہر طرف پھیلے گی۔ اب خاموشی نہیں، صرف اور صرف فوری انصاف چاہیے*