@jani.oy357: #محبوب کو سینے سے لگانا بالکل ایسا ہے جیسے دنیا بھر کا سکون باہوں میں سمیٹ لیا ہو جیسے صدیوں کی تھکن ایک لمحے میں اتر گئی ہو جیسے دل نے اپنا سارا بوجھ کسی کے سینے پر رکھ دیا ہو اور پھر نہ وقت کا خوف رہے نہ بچھڑنے کا ڈر نہ دنیا کی شور شرابہ بس ایک دھڑکن ہو جو دوسری دھڑکن سے کہے تم یہیں رہو اسی طرح میری سانسوں کے قریب میری دعاؤں کے بیچ کیونکہ تم سے لپٹ کر لگتا ہے جیسے میں نے اپنا گھر پا لیا ہو اپنی جنت پا لی ہو اپنا سکون پا لیا ہو اور سچ یہ ہے محبت میں سب سے بڑی عبادت یہی ہے کسی کو اس طرح سینے سے لگانا کہ وہ خود کو دنیا کا سب سے محفوظ انسان سمجھے