@peshawarmedicalcomplex: 🩺 گردے کی پتھری — احتیاط اور بروقت علاج ضروری ہے! Dr. Raza Muhammad، ماہر یورولوجسٹ، گردے کی پتھری اور اس کے جدید علاج کے حوالے سے عوام کو اہم معلومات اور ضروری احتیاطی تدابیر سے آگاہ کر رہے ہیں۔ 💧 مناسب مقدار میں پانی پئیں 🥗 متوازن غذا کا استعمال کریں ⚠️ کمر یا پہلو میں شدید درد، پیشاب میں خون یا پیشاب کے دوران تکلیف کو نظر انداز نہ کریں 👨⚕️ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں بروقت ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ آپ کی صحت، آپ کی ذمہ داری — معلومات حاصل کریں اور احتیاط کریں۔ 📞 Appointment / مزید معلومات: 0302-3553659 0335-7800044 #DrRazaMuhammad #KidneyStone #Urology #KidneyHealth #StoneTreatment