Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@gbao_2706_: #gbaoo #xedientiengiang #xediencailay #capdangma #xediendovietnam
Gia Bảo
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 13 November 2026 07:58:20 GMT
4289
506
6
15
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.44MB
)
Watermark .mp4 (
7.44MB
)
Music .mp3
Comments
phatdat⚡️🌟 :
xe dọn đẹp vậy anh
2026-11-13 10:42:15
1
K13 siêu cấp bá khí 😈👻 :
Bánh mấy k v ahhhh
2026-11-13 12:38:38
0
Hữu Lộc ❤️🔥 :
cccccccccccccccccc
2026-11-13 12:57:44
0
Hải Đăng nek ❤️🔥 :
kegg
2026-11-13 10:53:22
0
Vinh gạo🍚 :
Kenggg ác
2026-11-13 11:57:57
0
𝑰 𝒎𝒊𝒔𝒔 𝒖~ :
mê🥰🥰🌹
2026-11-13 08:51:34
0
phuong tuyen :
anti se đọ
2026-11-13 08:41:21
1
To see more videos from user @gbao_2706_, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
تیری صورت سے ہےاعلم دل بہاروں کو ثبات 🫶🏻🍂🥀 . #growaccount✅ #treanding #peotry_writter #fyyyy
Repost Request | Munawar Faruqui | 🥀❤️🩹🫀🥹🌸🫴 | . . . . . . . . . . Don't underview my videos TikTok team | . . . . . . #foryou #foryoupage #unfreezemyacount #2millionviews #500kviews
حاجه كدا من الدرافت 😂🤭 @ahmedakaa45 #foryoupage #draft #fypシ #fyppppppppppppppppppppp #اكسبلور
تبغون قصه فيها مضاربه اكتبوا تم 🦢✨
ڈاکٹر غلام فاروق کی فریاد: اکلوتے بیٹے برہان اللہ کے ق ت ل کا جواب کون دے گا؟ باجوڑ کے معروف ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر غلام فاروق نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ لوگوں کی جانیں بچانے اور ان کی خدمت کرنے میں گزارا۔ لیکن 28 اگست 2026 کو پیش آنے والے ایک واقعے نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ اس روز ان کے اکلوتے بیٹے برہان اللہ کو باجوڑ کے علاقے شگو میں ف ا ئ رنگ کرکے ق ت ل کر دیا گیا۔ برہان اللہ شادی شدہ تھا اور اس کی صرف نو ماہ کی ایک بیٹی ہے۔ وہ ادویات کے کاروبار سے وابستہ تھا۔ ڈاکٹر غلام فاروق کے مطابق ان کے بیٹے کا کسی مدرسے یا سیاسی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ وہ اپنا کاروبار کر رہا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ والد آج تک یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آخر ان کے بیٹے کو کس جرم کی پاداش میں ق ت ل کیا گیا؟ ڈاکٹر غلام فاروق کے مطابق واقعہ 28 اگست کو شام 6 بج کر 14 منٹ پر پیش آیا، جب عصر کا وقت تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ جس جگہ ان کے بیٹے کو ق ت ل کیا گیا وہاں لوگ موجود تھے اور اردگرد دکانیں بھی کھلی ہوئی تھیں۔ اس کے باوجود ان کے بیٹے کی ج ا ن لے لی گئی۔ برہان اللہ کی م و ت نے صرف ایک باپ سے اس کا اکلوتا بیٹا نہیں چھینا بلکہ ایک کم عمر بچی کو بھی باپ کے سائے سے محروم کر دیا۔ ڈاکٹر غلام فاروق نے اپنے بیٹے، اس کی اہلیہ اور بیٹی کے لیے ایک گھر تعمیر کیا تھا۔ ان کے مطابق یہ گھر انہوں نے اپنے بیٹے اور نواسی کے مستقبل کے لیے بنایا تھا، لیکن بیٹے کی م و ت کے بعد اس گھر کی تعمیر اور تکمیل بھی ادھوری رہ گئی۔ گھر کے مناظر اس خاندان کے ان خوابوں کی عکاسی کرتے ہیں جو برہان اللہ کے ساتھ ہی ٹوٹ گئے۔ واقعے کو دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن ڈاکٹر غلام فاروق اب بھی اپنے بیٹے کے ق ت ل کے محرکات جاننا چاہتے ہیں۔ ان کا مطالبہ صرف یہ نہیں کہ ق ت ل میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے، بلکہ وہ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کو ق ت ل کرنے کا حکم کس نے دیا اور اس کے پیچھے اصل وجہ کیا تھی۔ ڈاکٹر غلام فاروق کا کہنا ہے کہ اگر ان کے بیٹے پر ف ا ی رنگ کرنے والا شخص انہیں یہ بتا دے کہ اسے کس نے یہ کام کرنے کا حکم دیا تھا تو وہ اسے بھی معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کے نزدیک اصل سوال یہ ہے کہ اس ق ت ل کی منصوبہ بندی کس نے کی اور ایک ایسے شخص کو کیوں نشانہ بنایا گیا جو اپنے کاروبار اور خاندان کے ساتھ زندگی گزار رہا تھا۔ اپنے بیٹے کے ق ت ل کے بعد ڈاکٹر غلام فاروق مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے آواز اٹھا رہے ہیں اور متعلقہ اداروں سے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ اپنے بیٹے کی واپسی تو نہیں چاہتے، لیکن یہ ضرور چاہتے ہیں کہ اس واقعے کے ذمہ داروں کا تعین ہو اور آئندہ کسی دوسرے خاندان کو ایسے دکھ سے نہ گزرنا پڑے۔ ایک معروف معالج، جس نے اپنی زندگی دوسروں کی جانیں بچانے میں گزاری، آج اپنے ہی بیٹے کے ق ت ل کا جواب مانگ رہا ہے۔ ان کی فریاد کا مرکزی سوال یہی ہے: آخر برہان اللہ کو کیوں ق ت ل کیا گیا، اور یہ سلسلہ کب بند ہوگا؟ #bajaur #burhanullah #JusticeForBurhanUllah
MIXING THE UNMIXABLE SONG PART 234 វែនតាខ្មៅអាវស្បែក x CENTRAL CEE - DOJA
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy