@eagle_public_school: *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ* *ترجمہ:* "فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔" *حوالہ:* صحیح بخاری، صحیح مسلم *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ* *ترجمہ:* "فاطمہ تمام جہانوں کی عورتوں کی سردار ہیں۔" *فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي* *ترجمہ:* "فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔" *حوالہ:* صحیح بخاری، صحیح مسلم *ایگل پبلک اسکول اینڈ کالج، امپھری، گلگت* میں اسمبلی کے دوران *دخترِ پیغمبر، ملکۂ کائنات، نورِ چشمِ پیغمبر، مادرِ حسنین، اُمُّ الائِمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* کو پرسہ پیش کیا گیا۔ اس محفل کا مقصد بچوں کو *آلِ رسول ﷺ* اور *بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* کی پاکیزہ زندگی اور سیرت سے روشناس کرانا تھا۔ آج کے مصروف دور میں والدین اور تعلیمی ادارے اگرچہ دنیاوی تعلیم کو ترجیح دے رہے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہماری نسل کا اپنے دین سے جُڑا رہنا بھی نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ ہر وہ چیز جو *سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ* اور ان کی مقدس ذات سے منسوب ہے، اس کی محبت اور تعلیم ہماری نسلوں تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر لازم ہے کہ ہم ان ایامِ غم کا احترام کریں، جب پیغمبرِ کائنات ﷺ کے گھر غم کا سایہ تھا۔ *السلام علیکِ یا فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* 😭💔 *إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
اور ہم اپنے سکول میں بی بی(س) کا نام سننے کے لیے بھی ترستے تھے افسوس مسلمانو!!
کیا فائدہ تمہارے تعلیمی اداروں کا💔
2026-11-14 14:19:56
237
Syed JAWAD Ul HaSSan :
Haq Ada kar dia Salamat rahe hamesha
2026-11-14 15:30:17
39
user1967468136881 :
Teacher hony ka haq ada kr diya
2026-11-14 13:14:28
92
broken 💔 angel :
ye school skardu mai hai kya mai b ahly tashe hon
2026-11-14 04:22:18
151
Azadar512 :
Kash sare school ho ta k ane wala har bacha asa ho Jo bole k bibi Zahra Dunia ki Sachi kahtoon ha good teacher mola AP ko salamet raky AP ki waja sa Kitne Bache sachai ki rah ma chale ge
2026-11-14 06:58:20
58
zeeshan :
aise hote hen duniya ke behtreen schools
2026-11-14 11:14:16
30
Syeda Z💫 Naqvi 506 :
mola salamat Rakhy apko or unke ziker karne walon ko 🙌🏻🫠😭😭
2026-11-14 09:18:21
40
🕊𝆺𝅥⃝𓆩༎ࠫ𝕄𝐈𝐋𝐋𝐈🌷💗ᥫ᭡ :
qurban Jao ap pa api 😭
2026-11-14 11:31:43
61
mano :
keep it up mashallha sdky
2026-11-14 19:22:58
1
taqi_bhai :
یہ سب انتظامیہ اور اساتذہ کی محنت ہے ماشاءاللہ کمال کی پرورش ہورہی ہے مومنین کے بچوں کی اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے
2026-11-14 09:34:21
54
Dani vloger mailsi :
hayeee fatima zara😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-14 20:13:33
1
Syeda Fatima Naqvi :
ap sub par humara slam😭
2026-11-14 17:16:48
20
hassan ali azadari Hussain :
Haye Haye Bibi pak s a
2026-11-14 18:20:49
2
اعوانڑ 🦅 :
hayyyyyyyy 💔💔😭😭😭😭😭
2026-11-15 01:10:53
1
قاسم کہتے ہیں :
مولا پنج تن پاک آپ کو سب کو سلامت رکھے آمین 🤲🥺🤲🥺
2026-11-14 09:45:00
19
CLOTHING MANUFACTURER :
Very good ma’am
2026-11-14 21:20:44
1
AQEEL ABBAS ZESHAN :
🖤🖤🖤
مولا آپکو اور آپکے سکول کے تمام بچوں سلامت رکھے
محمد و آل محمّد کا سایہ آپ کے سروں پر تا قیامت رہے
bhooot Sara piarr in teachers kly😭😭💔💔hayee sadqy bibi pak s.a😭😭
2026-11-14 15:52:41
7
Almasali :
i:ماشاءاللہ 😭کاش ایسا سکول ہر جگہ پہ ہوتا😭😢😢😢
2026-11-14 05:13:06
11
Erha Hashmi :
koi bhi asy jhoot nhi bol skta itni bari bat mujha ya sach lagta ha 🥺😭😭😭
2026-11-14 14:28:44
45
میرا پیر علی ہے :
السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد پاک بی بی پاک محمد کی بیٹی سیدہ فاطمہ توزہرا علیہ السلام اپ کا پرسہ قبول پاک بی بی پاک محمد کی بیٹی سیدہ فاطمہ وزار علیہ السلام اپ کا پرسہ قبول کرے ماں حسین کی راضی ہو
2026-11-14 15:35:54
9
ZaHRa :
mjhy apni beti k ly asa school chye
2026-11-15 00:00:47
17
Abdullah Hussain :
ya School kidar ha
2026-11-14 14:33:31
37
To see more videos from user @eagle_public_school, please go to the Tikwm
homepage.