@bingsudangbali: Hmmmmmm, kayanya mimin juga bakal gini kalau ditawarin 😌😌😌😌😌 #koreandessert #bingsu #koreanfoodbali #musteatinmycity #koreanbingsu

Bing Su Dang Bali
Bing Su Dang Bali
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 13 November 2026 08:03:54 GMT
1185
13
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bingsudangbali, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بعض اقات لوگ محبت کے نشے میں ایسے انسان کا انتخاب کر لیتے ہیں جن فطرت ،جن کی عادات کو وہ جانتے ہیں لیکن پھر بھی وہ اس شخص کو اپنا جیون ساتھی بنا لیتے ہیں ،پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی حقیقت کھلتی ہے ،لیکن اس وقت تک وقت گزر چکا ہوتا ہے وہ لمحات جو خوشیوں سے گزرنے چاہیے ہوتے ہیں اذیت بن جاتے ہیں ،وہ جذبات جو ابتدائی دنوں میں گرمجوشی ،محبت کا اظہار چاہتے ہیں جوانی کو آہستہ آہستہ مایوسی کی طرف لے جاتے ہیں ،لیکن یہ انکا اپنا فیصلہ ہوتا ہے ،ہو سکتا ہے کسی نے روکا ہو ،خبردار کیا ہو،لیکن انسان اپنا فیصلہ نہیں بدلتا، اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان کسی کو نہیں جانتا ،لیکن وہ اللہ تعالیٰ کے بھروسے رشتوں میں بندھ جاتا ہے ،زندگی میں آنے والا انسان اچھا بھی ہوتا ہے برا بھی نکل سکتا ہے ،لیکن اللہ آزمائش بھی انسانوں پر ہی اتی ہے ،انسان اسے اپنے نصیب کا لکھا سمجھ کر قبول کر لیتا ہے  اللہ تعالیٰ ہماری آزمائشوں کو ختم فرمائے ،امین translate Turkish Proverb En böyük kumarı Yanlısı eş sılığı olanlar Oynadı Bedelini jönçlikleriyele Ödediler...! #fyp #foryou #foryourpage #dareecha #vireal_video_

About