@mujtabahassan368: 💔😭 جس دروازے پر فرشتے سلام کرتے تھے، اور جس پر رسولِ اللہ ﷺ آیتِ تطہیر پڑھا کرتے تھے، آج تم اسی دروازے پر ایندھن لے کر آگئے ہو… 🔥 🎤 استادِ محترم آقائے سید جواد نقوی (حفظہ اللہ) 🕌 مسجد بیت العتیق، جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور #AyyamEFatimiya #ایام_فاطمیہ #syedjawadnaqvi