Kia hua ha larkii ab saach main hi Saad bahtii hoo
2026-11-16 16:59:01
0
حمزہ شیخ 🥰💢🚩 :
Kia howa sister kyu udas ho
2026-11-13 12:25:47
0
Jani g- g :
@𒆜✿Adeel Sarkar ✾░☄𒆜:محفل میں ہزاروں چہرے تھے، ہر نگاہ میں ایک کہانی تھی… مگر میری آنکھوں نے صرف تمہیں چُنا۔ ❤️لوگ کہتے رہے کہ دنیا بہت حسین ہے، مگر انہیں کیا خبر کہ میری دنیا تو تمہاری ایک مسکراہٹ میں سمٹ گئی ہے۔
ہم نے محبت بھی ایسی کی کہ نظر سب پر پڑی، مگر دل صرف تم پر ٹھہرا۔
2026-11-25 11:21:54
0
Ahmadjani🥰😘 :
محفل میں ہزاروں چہرے تھے، مگر میری نظر نے صرف تمہیں چُنا۔ ❤️دنیا بہت حسین ہے، مگر میری دنیا صرف تم سے ہے۔ 🥀❤️