@waseemhussain187: تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں! بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول اور ماں باپ کی تربیت اور وراثتی ہوتی ہیں لہذا اپنے بچوں کو بڑا آدمی بننے کی تعلیم نہیں بلکہ انہیں اچھا انسان بننے کی تعلیم دیجیۓ تاکہ آپکو بھی دنیا اور آخرت میں اسکا اجر ملے اور آپکو اچھے الفاظ میں یاد کیا جاۓ؛؛؛؛؛ وما علینا الا بلاغ المبین🌹

عبدالہادی
عبدالہادی
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 09:45:12 GMT
317108
16907
401
310

Music

Download

Comments

ph_ctm
𝑷𝑯_𝑪𝑻𝑴 :
ماشاء اللہ شیرنی ماں کا بیٹا شیر پتر
2026-11-13 14:52:21
87
m.khan.awan86official
M KHAN AWAN :
لگتا ھے ۔۔۔۔علی ۔۔کی نسل سے کسی ۔۔۔اعوان کا بیٹا تھا 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
2026-11-14 14:31:53
42
ayazrajput498
AYAZ💕راجپوت :
غیرت مند باپ کا غیور بیٹا
2026-11-13 18:13:32
41
mahimahi1e6
mahi :
shaid es bachy k bad sher r ghairat mand mard ana band ho Gaye hn .... a big salute to this child... mashahallah..
2026-11-14 06:26:13
21
tariqmehmoodkambo5
TA M kambooh 786 :
اللہ تعالی اس کی عمر اور زندگی میں برکت ڈالے اچھے ماں باپ کی اولاد ہے یار اس بیٹے کی جرات اور اس کی سوچ کو سلام ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-23 10:42:17
7
asghar44774
Rana saab :
very good
2026-11-24 04:53:42
0
ali.raza9321
Ali Raza :
good bro 👌
2026-11-24 12:55:22
0
rd_global1978
الحمدللہ رب العالمین :
اس دور میں ہمارے بچوں کو صرف اس چیز کی ضرورت ہے تعلیم کے بغیر گزارا ہو جائے گا شعور کے بغیر گزارا نہیں ہوگا
2026-11-14 11:03:10
20
subhan.shahid.120
($UẞH@N) :
mashallah nice
2026-11-24 07:18:32
0
sajid.mehmood422
Sajid Mehmood :
کیا ھی بچے کی سوچ ھے اللہ پاک اس کی عمر دراز کرے
2026-11-14 03:49:05
14
akmal.kamboh28
Akmal kamboh :
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے اور بہت اچھی مثال دی ہے اللہ پاک ہر کسی کے بچوں کو سمجھنے کی کوشش عطا فرمائے اور سب کی انکھ میں شرم حیا ہو
2026-11-14 11:11:02
8
rajausrat.abbas
Rajausrat Abbas :
❤️❤️❤️ALLAH PAK SUB KI ULAD is thereer ki tarha k mutabik bana day،aameen❤️❤️
2026-11-13 13:28:15
8
muhammad.imran6050
Muhammad Imran :
good
2026-11-13 10:15:01
5
mpirbox
Kondri Shab :
♥️♥️♥️♥️
2026-11-15 09:56:26
1
muhammadramzan6365
muhammadramzan6365 :
اللہ تعالی اس کی عمر اور زندگی میں برکت ڈالے اچھے ماں باپ کی اولاد ہے یار اس بیٹے کی جرات اور اس کی سوچ کو سلام ہے
2026-11-23 10:30:33
7
khawar937
(((khaی ر و))) :
very good,
2026-11-24 11:32:48
1
sharazad.sharazad7
Sharazad Sharazad :
2026-11-14 17:45:20
1
dr.irshad.63
Dr.Irshad 63 :
very good
2026-11-23 14:56:08
0
nazir.irshad6
Nazir Irshad :
mashallah mashallah zaberdast salaam salute beta
2026-11-14 04:13:48
8
m.akhtar057
m.akhtar057 :
2026-11-15 05:40:03
1
m.akhtar057
m.akhtar057 :
2026-11-15 05:39:59
1
rashid48491
Rashid :
mashallah g
2026-11-14 15:47:48
4
hajj09845
hajj :
2026-11-14 05:16:25
3
tsm7721
TSM7721 :
❤️❤️❤️💓
2026-11-15 06:20:48
1
m.farooq9159
M Farooq :
super
2026-11-14 17:52:30
1
To see more videos from user @waseemhussain187, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About