@mujahidanearif: ریلز 📲: بصیرتِ حضرت زہرا (س)‼️ 🔴 حضرت زہرا (س) نے ایک عظیم سوال اُس دور کے تمام مسلمانوں کےلئے ایجاد کیا تھا! آخر ایسا کیا ہوا ہے؛ کہ رسولِ خدا ﷺ کی جگر گوشہ بیٹی اس قدر گریہ کناں ہیں؟ ♨️ اس کا جواب سب کے لیے واضح تھا: 📜 « میں تم سے راضی نہیں ہوں » ❇️ حضرت زہرا(س) کی بصیرت کی ایک نشانی وہ عظیم خطبہ ہے جو آپ نے مسجد میں ارشاد فرمایا آپ کی بصیرت یہ تھی کہ؛ آپ(س) اپنے بچوں کا ہاتھ تھام کر انصار کے گھروں تک جاتیں، ان سے گفتگو کرتی، انہیں بہت سی حقائق یاد دلاتیں امیرالمؤمنین(ع) کی مظلومیت کو اُن کے سامنے بیان فرماتیں تھی ❇️ آپ کی بصیرت یہ تھی کہ؛ آپ(س) نے اپنی وصیت میں بھی ایسے نکات درج کیے؛ جن سے خود وصیت نامہ احتجاج و ناراضی کی علامت بن جائے؛ ♨️ علی جان! مجھے رات کی تاریکی میں غسل دینا، مجھے رات کی تاریکی میں کفن دینا، مجھے رات کی تاریکی میں دفن کرنا اور کسی کو اطلاع نہ دینا ☑️ دیکھئے! یہی ہے بصیرت، حضرت زہرا(س) کی بصیرت ایسی تھی 🎙 حجت الاسلام سید محمد حسین راجی صلی الله علیک یا فاطمةُ الزَّهرَاءُ🌷 #ایام_فاطمیه #شھادت #حضرت_زھراء #شھداء #مجاھدان_عارف 𝐋𝐢𝐤𝐞 👍| 𝐬𝐡𝐚𝐫e 🔄 📲 Connect with us: @Mujahidanearif https://eitaa.com/mujahidanearif 🪀 For More Updates Follow Our Whatsapp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbDcmS8Jpe8igukjM63I/102