@palas496: Игра Rust Rust — это многопользовательская компьютерная игра в жанре симулятора выживания, разработанная британской студией Facepunch Studios#18yo #богатсво #какподнятьденьги #real #fyp #раст #rustgrade #rustgrade #рааи #раст

kela#нетрахан
kela#нетрахан
Open In TikTok:
Region: KZ
Friday 13 November 2026 10:20:19 GMT
57
1
1
0

Music

Download

Comments

palas496
kela#нетрахан :
дайти тактики в коменты в след ролики проверю все
2026-11-13 10:25:22
0
To see more videos from user @palas496, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگوں کی زندگی میں شاید خوشیاں بھی بہت سوچ سمجھ کر آتی ہیں، اور اکثر تو اُن کے حصے میں صرف انتظار، خاموشی اور خود کو سمجھانے کی کوششیں ہی رہ جاتی ہیں۔ وہ ہر بار اپنے دل کو یہی تسلی دیتے ہیں کہ جو آج نہیں ملا، شاید کل مل جائے گا، جو خواہش آج ادھوری ہے، شاید کبھی پوری ہو جائے گی۔ مگر وقت گزرتا رہتا ہے اور انسان اپنی ہی تسلیوں کے سہارے جینا سیکھ لیتا ہے۔ عجیب بات ہے نا، کچھ لوگوں کو اپنی خواہشیں پوری کرنے سے پہلے ہی اُنہیں بھلانا پڑتا ہے۔ وہ کسی سے کچھ مانگنے سے پہلے سو بار سوچتے ہیں، کسی چیز کی امید لگانے سے پہلے اُس کے چھن جانے کا ڈر محسوس کرتے ہیں، اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب وہ خواہش کرنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ اس لیے نہیں کہ اُن کے دل میں کچھ باقی نہیں رہتا، بلکہ اس لیے کہ ہر بار خود کو سمجھانا، ہر بار مایوس ہونا اور ہر بار ٹوٹ کر دوبارہ سنبھلنا آسان نہیں ہوتا۔ شاید ہمارے جیسے لوگوں کے حصے میں واقعی صبر ہی آتا ہے، ایسا صبر جو ہمیں بظاہر مضبوط تو بنا دیتا ہے، مگر اندر سے بہت خاموش کر دیتا ہے۔ پھر ہم اپنی خواہشوں کا ذکر کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اپنے خوابوں کے بارے میں بات نہیں کرتے اور آہستہ آہستہ اُن چیزوں سے بھی دل ہٹا لیتے ہیں جنہیں کبھی دل و جان سے چاہا ہوتا ہے۔ اور سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب ایک دن احساس ہوتا ہے کہ ہم نے اپنی خواہشیں پوری ہوتے نہیں دیکھیں، بلکہ اُن کے پورا ہونے کی امید میں جینا ہی چھوڑ دیا۔ ❤️‍🩹 . . . . . . . . . . . . . . #fypシ #foryou #unfrezzmyaccount #jungkook #viral

About