@hekayaa_ai: انا وفرت عليكم ! اوعي تبقي…. 🤣 ##سوستة_وموزة #كوميديا #كوميديا_القرود #اكسبلور_تيك_توك #fyp

قرد x فيلم
قرد x فيلم
Open In TikTok:
Region: EG
Friday 13 November 2026 10:42:55 GMT
5028
110
5
24

Music

Download

Comments

bibobio0
Mohammed :
😁😁😁
2026-11-13 13:40:53
1
yttrgygjhf
user3615083439446 :
😂😂😂😂
2026-11-13 13:54:11
1
eyadhfuptif
سيف :
😂😂😂😂
2026-11-13 14:38:09
1
To see more videos from user @hekayaa_ai, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رحیم یار خان: پولیس بھرتی کے امیدواروں کے ساتھ انتظامیہ کا ناروا سلوک، 600 امیدواروں کو ایک ساتھ دوڑ میں شامل کرنا لمحہ فکریہ رحیم یار خان میں پولیس کانسٹیبل بھرتی کے دوران انتظامیہ اور ڈیوٹی افسران کی ناقص حکمت عملی نے امیدواروں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔ ایک ہی وقت میں تقریباً 600 امیدواروں کو تنگ روڈ پر دوڑ میں شامل کرنا اور انہیں سارا دن شدید دھوپ میں بٹھائے رکھنا انتظامی نااہلی اور بدانتظامی کی بدترین مثال ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز جو امیدوار دوڑ میں شامل ہونے سے رہ گئے تھے، انہیں آج بھی صبح سے بلا کر تقریباً 3 بجے تک انتظار کی اذیت میں مبتلا رکھا گیا، جس کے بعد تقریباً 600 امیدواروں کو ایک ساتھ دوڑانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا نوجوانوں کی صحت، سلامتی اور عزتِ نفس کی کوئی اہمیت نہیں؟ بھرتی کے عمل میں مناسب انتظامات، امیدواروں کی تعداد کے مطابق الگ الگ گروپس اور وقت کی پابندی کیوں یقینی نہیں بنائی گئی؟ اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ اس ناقص انتظامی حکمت عملی کا نوٹس لیا جائے، ذمہ دار افسران سے جواب طلب کیا جائے اور آئندہ امیدواروں کے لیے بہتر، محفوظ اور منصفانہ انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ #trending #fyp

About