یا اللہ! زندگی کی شام مدینۂ منورہ میں ہو، آنکھوں کے سامنے گنبدِ خضریٰ ہو، لبوں پر درودِ پاک ہو، دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو اور آخری سانس بھی اسی پاک سرزمین کی محبت میں نکلے۔
یا رب! دنیا کی ہر خواہش سے بڑھ کر بس یہ ایک آرزو پوری فرما دے کہ زندگی کا آخری سفر مدینے میں نصیب ہو جائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚