@aizaa_javedd: مریم نواز شریف کی ایئر ایمبولینس سروس دور دراز علاقوں کے عوام کے لیے زندگی کی امید بن گئی۔ بہاولنگر سے تشویشناک مریض کو بروقت لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ یہ ہے عوامی خدمت، جہاں ہر قیمتی جان اہم ہے۔ #MaryamNawazSharif #ChiefMinisterPunjab #fyp≥°viral #cmpunjab