@eagle_public_school: *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ* *ترجمہ:* "فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔" *حوالہ:* صحیح بخاری، صحیح مسلم *فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ* *ترجمہ:* "فاطمہ تمام جہانوں کی عورتوں کی سردار ہیں۔" *فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي* *ترجمہ:* "فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا۔" *حوالہ:* صحیح بخاری، صحیح مسلم *ایگل پبلک اسکول اینڈ کالج، امپھری، گلگت* میں اسمبلی کے دوران *دخترِ پیغمبر، ملکۂ کائنات، نورِ چشمِ پیغمبر، مادرِ حسنین، اُمُّ الائِمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* کو پرسہ پیش کیا گیا۔ اس محفل کا مقصد بچوں کو *آلِ رسول ﷺ* اور *بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* کی پاکیزہ زندگی اور سیرت سے روشناس کرانا تھا۔ آج کے مصروف دور میں والدین اور تعلیمی ادارے اگرچہ دنیاوی تعلیم کو ترجیح دے رہے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہماری نسل کا اپنے دین سے جُڑا رہنا بھی نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ ہر وہ چیز جو *سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ* اور ان کی مقدس ذات سے منسوب ہے، اس کی محبت اور تعلیم ہماری نسلوں تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم پر لازم ہے کہ ہم ان ایامِ غم کا احترام کریں، جب پیغمبرِ کائنات ﷺ کے گھر غم کا سایہ تھا۔ *السلام علیکِ یا فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا* 😭💔 *إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
ماشاءاللہ میری بہن اللّٰہ تعالٰی آپ کو محمد آل محمّد کے سائے میں سلامت رکھے آباد رکھے آپ کو سوائے غمِ حسین کے علاوا کوئی غم نہ دے آمین ثم آمین فارم رس
2026-11-14 04:19:49
60
پرواز عباس بلوچ :
یہی حق ھے سیدہ کا غم منانے کا ۔کاش سب تعلیمی اداروں میں ایسا ھوتا
2026-11-14 07:43:28
32
Imran Hyder :
یہ سکول کوٸیٹہ میں ہے
2026-11-14 11:46:05
8
𝑺𝒀𝑬𝑫𝑨 𝑮𝒊𝑳𝑳𝑨𝑵𝑰 :
Sadky Jau Kash hmary time me b asi teachers hoti 💜💜
2026-11-14 09:10:07
5
Zahra :
kash idr b asy school hoty 🥺🥺🥺m b apni beti ko bhajti
2026-11-14 05:31:35
17
📜 » Khamosh تحریر « 📜 :
سلام ہو شہزادی کونین حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی پاک ذات پر اللہ تعالیٰ اس تعلیمی ادارے کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
2026-11-14 06:09:38
17
khizar ab :
Teachers and Institutes like these makes a good society. Really good to see spreading awareness of اہلیبیت in our youny children. And specially ur words comes from the core of the heart and it feels😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-11-14 03:37:30
11
روّحٌ كَربلاء ♐︎ :
SADQAY QURBAN🤲🏻😭❤️🩹
2026-11-14 21:31:20
2
《●▪︎❤MuRشد●▪︎❤》 :
Mam main bhi apny bachy ko apky school education main admt krwna chata hu plz mujhy koi tariqa btye main rahim yar khan ka rehishi hu
2026-11-14 03:54:00
15
Hyder Ali :
MashAllah mam nice work 💖
2026-11-14 21:05:58
2
redheartedgirl2 :
Kash Asy school Sary Pakistan ma Hoty 🥺🥹
2026-11-14 13:55:04
12
@Prawaz hussain :
I proud of you my sister 🙏🙏🙏
2026-11-14 16:57:15
2
Ali Akbar 😎 :
hayeee bibi 😭😭😭😭
2026-11-14 19:24:07
2
Ejaz :
mashallah aunty🥰
2026-11-14 17:17:24
2
Radiant_Bags :
ye school Kahn pe hy
2026-11-14 05:32:17
5
khamoshi 🥀 :
mashallah madam 😭😭😭😭😭
2026-11-14 09:50:17
2
Hassan mujtaba :
kya nasebo wala hai ya school ap ka Dil. karta hai hummay be naseb huta
2026-11-14 04:58:14
7
Shahzaib Rajpoot :
mam allah ap ko zindgi dy ap nasloo ki tarbiyat kr rhi hi mola salamat rakhy
2026-11-14 09:20:26
9
نقوی سید 514 :
Mashallah bhot achy😭😭
2026-11-14 03:13:29
5
Shahnazbaseeji,,baltistani ❤️ :
ماشاءاللہ،،،آپ ایک استاد کے ساتھ ساتھ ایک بہترین مربی بھی ہیں،،
2026-11-13 11:48:53
7
Gulfam Sherazi :
السلام عليك يا صديقتي الكبرى
2026-11-14 23:34:38
2
🦁 سید اسد شاہ ⚜️ :
💔💔😭😭
2026-11-14 19:19:35
1
user9481030761495 :
😭😭😭
2026-11-14 18:04:10
2
Safina :
ماشاءاللہ
جزاك الله
2026-11-14 17:31:49
2
Salam Ya Hussain 🙏 :
geoooooo
2026-11-14 18:44:01
2
To see more videos from user @eagle_public_school, please go to the Tikwm
homepage.