@perajmalmolanatarikjamel: اگر پریشان ہو!؟ابھی اپنے موبائل کی بیٹری دیکھو اور وہی قران کی سورۃ اور ایت دیکھو اپ کی پریشانی کا حل وہی موجود ہے۔ 🥺🥀 . . . . . . . . . . . #1millionaudition #foryoupage #islamic_video #1billionauidition
قرآنِ پاک کوئی کھیل تماشہ کی کتاب نہیں ہے، کے جو ٹائم ہو رہا ہو اس کو دیکھ کے قرآن کی آیات نکال لینا، اگر کسی گنہگار کے لیے کوئی جنت میں جانے والی آیات آجائے، تو وہ سمجھے گا کہ میں ہی جنتی ہو، اور اگر کوئی پرہیزگار کے لیے جہنم کی آیات آجائے تو وہ کیا سمجھے گا، کہ میں جہنمی ہو، قرآن پاک ہدایت کی کتاب ہے اِس کتاب میں سب کے لیے ہدایت ہے، قرآن میں ہمیں یہ سبق ملتا ہے کے متقی، اور پرہیزگا،ر اور نمازی، زکوٰۃ دینے، صدقہ دینے، والا یہ نہ سمجھے کے صرف وہ ہی پرہیزگار ہے اور اپنی نیکیوں اور عبادات پر فخر نہ کرے، کسی گنہگار کو یہ نہ کہے کے اللّٰہ تُجھ سے کبھی راضی نہ ہوگا، بلکہ اللّٰہ سے مغفرت مانگے اور امید لگائے کہ اللّٰہ اُس کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، اور اللّٰہ گنہگار کو بھی کہتا ہے میری رحمت سے مایوس نہ ہونا اے میرے بندے! میں سارے کے سارے گناہ معاف کرنے والا ہو، قرآن ہدایت کے لیے ہے، قرآن کہ ایک ایک حروف میں ہدایت اور کوئی نہ کوئی سبق ہے، قرآن کھولے اُس کو سمجھے اور یہ دیکھے کے اللّٰہ نے اپنے بندے کو کتنا اونچا مقام اور مرتبہ عطا فرمایا ہے، صرف وقت دیکھ کر آیات پڑھنے کے بجائے قرآن کو سمجھنا سیکھے کے اللّٰہ جیسے چاہتا ہے ویسے زندگی گزارے، گناہ ہوجائے توبہ کرے اللّٰہ کے حضور، اور اللّٰہ سے امید لگائے اے اللّٰہ تو ہی میرا مالک ہے تیرے سوا آخر اور کون ہے میں جس سے اپنی حاجت طلب کرو، سب تیرے محتاج ہیں تو کسی کا محتاج نہیں، اللّٰہ سے اچھے کی امید رکھے، قرآن کو قرآن سمجھے قرآن کوئی کھیل تماشہ یا مذاق نہیں، بلکہ گذرنے والے آنے والے اور موجودہ لوگوں کے لیے ہدایت، روشنی، شفاء،کامیابی،سبق کا پیغام ہے،🤍
2026-11-22 15:51:24
51
Asad khilji 26 :
Mera mobile ki betery 24 hai zaror try karo
2026-11-25 15:43:49
0
M🫀 :
89 plzzz koi bta do [Crying]
2026-11-24 15:56:54
0
Rahmat bugti :
mobile charge 60💕
2026-11-24 10:49:10
0
𓆩𝑩𝒓𝒐𝒌𝒆𝒏°᭄𝑯𝒆𝒆𝒓𓆪🥀 :
48
2026-11-26 04:02:29
0
Usama Darman 🇦🇪 :
#quaran ke surat 22
2026-11-23 09:45:49
6
zohar :
52😢😢
2026-11-21 06:22:43
8
『👑 NAVEED KING 👑』 :
Mera to ye he 65
سورۃ نمبر 65، سورۃ الطلاق، آیت نمبر 2 ہے:
عربی:
وَمَن يَتّقِ اللّهَيَجْعَل لّهُمَخْرَجًا
اردو ترجمہ:
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔
2026-11-21 18:36:38
5
Diamond_girl :
surrah 11 ki aaya11
2026-11-21 13:25:36
6
abraj :
85 HAI BTA DEN
2026-11-21 05:57:12
3
"UMAIR" 🥰🥰🥰 :
Kya dor aa gya h k ab phone se eshare millne lag gae wo us pak kitab k Jo hmare nahi (saw) par nazel hue h Allah hidayat de Ameen
2026-11-23 16:18:22
4
Jungle🙀bili :
🥺🥺🙏🏻🤲🏻🤲🏻
2026-11-25 13:25:11
1
Sweet_AnGel🌸 :
16
2026-11-25 14:39:37
1
Nomanali :
70
2026-11-25 12:43:11
1
🇭 ی🇦 🇲 :
43
2026-11-25 13:28:21
1
⚜️MaلِIK⚜️ :
2026-11-23 22:09:30
2
Naila mehar :
Allah
2026-11-22 04:59:13
6
AamiR Eagle 🦅 :
80
2026-11-22 17:25:32
3
sabapari❣️ :
beshak
2026-11-23 06:35:59
1
waleed Gujjar 825 :
mashallah ♥️
2026-11-20 14:46:41
4
Rana ali Hassan :
thnx 😊 mujhe wo ayat Sune Ki zarorat Thi or ab Mera Dil bohot Khush Hai ❤️
2026-11-22 11:05:53
4
♥️💞RED QUEEN💞❤️ :
87 fisad battery is time hai Allah pak Ham sab ke HAL per raham farmae aamin🤲
2026-11-23 04:27:34
2
MK_⚔️🔰 :
Ameen summa Ameen 💝🤍
2026-11-21 19:39:02
3
🌴💛._𐌼ᵃんї_.💛🌴 :
boht skoon mila bhai jan
2026-11-22 14:54:38
0
🔥 ꧁༒︎مستنصر جٹ ༒︎꧂ 🔥 :
45
2026-11-22 14:04:29
1
To see more videos from user @perajmalmolanatarikjamel, please go to the Tikwm
homepage.