کل رات میں شکست ستمگر سے خوش ہوا
وہ رو پڑا تو دل میرا اندر سے خوش ہو
خوش وہ ہے جس کے واسطے دنیا سراب ہے
اس کی خوشی بھی کیا جو میسر سے خوش ہوا
دکھ بانٹنا تو رسمیں جہاں ہے مگر جمال
وہ خوش ہوا تو میں بھی برابر سا خوش ہوا
میں اس کے ہمسفر سے ملا اس تباک سے
اندر سے جل کے رہ گیا باہر سے خوش ہوا
2026-11-13 11:45:43
0
To see more videos from user @voiceofamz, please go to the Tikwm
homepage.