پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو (یعنی ان سے فائدہ اٹھا لو):
1. اپنے بڑھاپے سے پہلے اپنے جوانی کو،
2. اپنی بیماری سے پہلے اپنی تندرستی کو،
3. اپنی محتاجی سے پہلے اپنے مالدار ہونے کو،
4. اپنے مشغول ہونے سے پہلے اپنے فراغت (وقت) کو، اور
5. اپنی موت سے پہلے اپنی زندگی کو۔"
(شعب الإيمان للبيهقي: 10248، المستدرك على الصحيحين: 7846)
2026-11-14 12:38:54
0
🕊️🥀DARWASH🕊️🥀 :
🫀❤️🩹☝️🥹🥀
2026-11-13 13:03:05
3
👑محمد آصف👑 :
in sha allah
2026-11-14 06:58:51
1
SubhanAllah vibes :
subhanalla😊
2026-11-14 03:54:32
1
♥ Simpal Nature🌿🍃 :
نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کر لو، دنیا کی فکر سے آزاد ہو جاؤ گے۔ ❤️💯