@rockybhai55118: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے استاد محترم قاری محمد شکیل صاحب پھلڑہ والے کا چھوٹا بھائی عدیل رضائی الٰہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ المبارک دن۔3 بجے پھلڑہ کے مقام پر ادا کی جائے گی اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائیں، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین 🤲 یقیناً یہ غم بہت بڑا ہے، اللہ پاک گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دیں آمین یارب العالمین #😭😭😭

Rocky Bhai
Rocky Bhai
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 11:57:14 GMT
208
29
1
3

Music

Download

Comments

hashmatkhan4055
Hashmat khan4051 :
allah pak magfrat farmay ameen
2026-11-13 12:30:46
0
zakriya1313
op hashmi :
🥰🥰🥰
2026-11-13 12:01:43
0
ahsan.shah.kazmi2
Ahsan Shah Kazmi :
😭😭😭
2026-11-13 12:29:16
0
waseem.saryal7
Waseem Saryaal :
🤲🤲🤲
2026-11-13 12:31:06
0
To see more videos from user @rockybhai55118, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About