@💔😫:یہ جھوٹ ہے کہ گھر کے چھوٹے بیٹوں کو بہت پیار ملتا ہے۔ قسمت والا ہوتا ہے وہ انسان جسے اپنوں کا پیار نصیب ہوتا ہے۔ مجھے تو نہ گھر والوں سے پیار ملا، نہ باہر والوں سے۔ 💔😭😭
2026-11-13 12:19:25
3
Pinhaan | پنہاں :
کیا خوبصورت خیال ہے
2026-11-13 18:06:38
0
@malik tamoor :
right 👍
2026-11-13 17:13:25
0
muzammil :
کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے۔۔۔
میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو ؟🖤🥀