@asjid.ali.billita: #tiktok #foryouシ #منافقت کی انتہا 👇 اسلام بھی مولانا نافذ کریں، مہنگائی بھی مولانا ختم کریں، امریکہ کے سامنے بھی مولانا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔ مگر جب ووٹ کی باری آئے تو کہتے ہیں، عالم کا سیاست سے کیا کام ہے؟ یہ کیسی سوچ ہے؟ جس سے توقع ہے کہ وہ دین بھی بچائے، ملک بھی بچائے، مہنگائی بھی ختم کرے، غلامی سے بھی نکالے، اسی کو اقتدار سے دور رکھا جائے؟ اگر عالم سیاست میں نہیں آئے گا تو اسلام نافذ کون کرے گا؟ اگر دیانت دار قیادت آگے نہیں آئے گی تو مہنگائی ختم کون کرے گا؟ اگر ڈٹ کر مقابلہ کرنے والا لیڈر نہیں ہوگا تو امریکہ کے سامنے کون کھڑا ہوگا؟ اصل بات یہ ہے کہ ہمیں ایک طرف دین بھی چاہیے، عزت بھی چاہیے، سستی بھی چاہیے، آزادی بھی چاہیے، مگر دین والوں کو ووٹ نہیں دینا۔ اس سے بڑھ کر بھی کوئی منافقت ہے کیا؟ فیصلہ ہمیں کرنا ہے، شکوہ کرنے سے پہلے ووٹ سے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ جمعیت کا شھزادہ 💞👇#pleaseunfrezzemyaccount🥺💔🥀 #FazalurRehman
بھائ آپ کے ناراضگی ہیں لیکن اس بار پورہ اعوام نہ وعدہ کیا ہی ک ووٹ صرف مولانا فضل الرحمان کا ہیں [Red heart]
2026-11-14 11:32:32
0
Abdul Hadi :
exactly right
2026-11-14 02:46:44
0
محمد سلمان خان :
یااللہ مولانا صاحب کو اللہ پاک ہر قسم کی ازیت سے محفوظ فرما یااللہ مولانا صاحب کا غیبی مدد فرما یااللہ ۔مولانا صاحب کو ھمیشہ اپنے مقصد میں کامیاب کریں ،،یااللہ مولانا صاحب کو ہر حال میں خوش عطاء فرما ❤️❤️آمین ثمہ امین❤️❤️❤️
2026-11-14 05:03:18
3
Talha khalil :
2026-11-14 10:16:20
0
M_K Baloch :
درست 😭😭😭😭
2026-11-13 18:01:21
1
꧁313باغی⚜️یوسفزئ꧂ :
اللہ تعالی ان علماء کی حفاظت فرمائے امین[Red heart]
2026-11-14 12:33:52
0
Abdur Rahman :
آللہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
2026-11-14 13:26:29
0
Raaz Khan Raaz Khan :
ALLHA HAFAIZTH KARY...
2026-11-14 13:56:37
0
الحطیم ٹریول اینڈ ٹورز :
جو کرے وہ ہی بھرے کچھ نہ کچھ تو کیا ہو گا
2026-11-14 13:31:50
0
Hhhh :
is waqt 1 yahi awaz ha bas Allah salamat raka aisa bahaduru ku
2026-11-13 18:57:55
1
محمد ابرار سواتی :
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کی حفاظت کرے آمین یا رب العالمین
2026-11-14 11:45:14
0
Hussain waleed :
mara vot sirf molana sahib
2026-11-14 10:43:22
0
khalid malik :
اللہ تعالی ان علماء کی حفاظت فرمائے امین
2026-11-14 08:35:37
0
GHULAM MURTZA :
GOOD
2026-11-13 17:04:38
0
Abdul Khan :
💖💖
2026-11-14 07:45:10
0
Rashid ullah :
2026-11-14 07:37:09
0
Talha khalil :
2026-11-14 10:16:41
0
Junaid Amajd :
Right 🥰
2026-11-14 01:48:07
0
Fathullah Khan :
🤲🤲🤲🤲🤲
2026-11-14 02:45:24
0
siraj khan :
جب عمران ہے اوسی کا حق ہے مولانا صاحب کو عمران خان کی مدد کرنا چاہیے
2026-11-14 14:01:17
0
MAZARI SAHIB KAREEM :
mere Qaid rahoo Salamat Allah pak ap ko rakhe humeshaa Khush rakhe
2026-11-14 04:13:52
0
Samad Khan :
@Samad Khan:@Samad Khan:40 سے35 سال فضل الرحمن قومی اسمبیلی کے رکن رھا ھے اگر ایک کے تنخواہ 200000 ھو تو 1سال 24 لکھ رویے بن تھے ھے 40 سال بن جاتے ھے
96,000,000 یہ رقم۔ ا اس رقم سے تو اسلام اباد مین بنگلا نہین ملا تو اس یہ کھر یہ زمین۔ پلاٹ کہاں سے ائے
2026-11-14 04:58:25
0
Salamat Khan :
mulaq O Qom ka haqiqi rehnuma or ledar sirf molana Saheb he zindabad qurban jaun
2026-11-14 05:11:25
0
Talha khalil :
2026-11-14 10:17:03
0
To see more videos from user @asjid.ali.billita, please go to the Tikwm
homepage.