@zainzainu74: #CapCut #foryoupage❤️❤️ کسی نے پوچھا: پیر اور مریدنی کا پردہ ہے؟ تو اعلیٰ حضرت فرمانے لگے: نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو بیویاں ہیں نا، وہ مومنوں کی مائیں ہیں۔ ان کو قرآن نے مائیں کہا ہے۔ تو اگر اس ماں کا بیٹے سے پردہ ہے، تو پھر مریدنی کا پیر سے پردہ کیوں نہیں؟ فرمایا: واجب ہے۔ مریدنی کے لیے پیر سے پردہ کرنا واجب ہے۔ آپ کو ایک بزرگ تھے، انہوں نے اپنے ہاں جلسے پہ بلایا۔ جب آپ پہنچے تو وہ عورتوں کو ننگے منہ تعویز دے رہے تھے۔ آپ نے دور سے دیکھا تو واپس آ گئے۔ وہ دوڑے پیچھے۔ کہنے لگے: مولانا کچھ تو خیال کریں، لوگ کیا سوچیں گے ایسے چلے گئے۔ تو آپ فرمانے لگے: شاہ جی! آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شریعت کا خیال نہ کریں تو میں آپ کا خیال کروں؟ شریعتِ اسلامیہ کا خیال نہیں کر رہے، بے پردہ عورتوں میں بیٹھے ہو۔ وہ کہنے لگے: میں توبہ کرتا ہوں، آج کے بعد نہیں کروں گا۔ فرمایا: پھر ہاتھ بڑھائیے، پھر میں آپ کے ہاتھوں کے بوسے لیتا ہوں۔ اس لیے کہ اگر آپ مان گئے ہیں تو پھر ہمارا اختلاف نہیں۔

اہلسنت زنده باد
اہلسنت زنده باد
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 12:34:12 GMT
872
177
15
1

Music

Download

Comments

babarnaeem125
Babar Naeem :
2026-11-13 14:14:35
0
babarnaeem125
Babar Naeem :
2026-11-13 14:14:09
0
user13166270447337
خدابخش عطاری جوکہیو :
🥰🥰🥰
2026-11-14 02:57:18
0
faizangujjarofficial3
FAIZAN ATTARI ♥️ :
♥️♥️♥️
2026-11-14 01:46:00
0
faizanahmedyahoo.com
FAIZAN F L A :
🥰🥰🥰
2026-11-13 22:00:58
0
hafiz.tayyab5449
Hafiz Tayyab5449 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 21:56:45
0
m.yusif.malik
M yusif Malik :
🥰🥰🥰
2026-11-13 20:49:36
0
shahidmirza281
mirza shahid :
🥰🥰🥰
2026-11-13 16:45:20
0
khan85128
رحمت اللہ خان نیازی :
🥰🥰🥰
2026-11-13 16:21:42
0
polo.jatt8
polo.jutt 8 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 16:19:13
0
munwarkhanbaloch0
munwarkhanbaloch0 :
[Gesture OK][Gesture OK][Gesture OK]
2026-11-13 14:51:34
0
arehman041
Abdul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-11-13 13:58:50
0
saifm.malik
Saifm Malik :
🥰🥰🥰
2026-11-13 12:53:29
0
user30006254166625
user30006254166625 :
❤️❤️❤️
2026-11-13 12:41:09
0
user618259857093
@muzfar abass :
❤️❤️❤️
2026-11-13 12:37:31
0
chakash20
chakash20 :
❣️❣️❣️
2026-11-14 06:05:25
0
To see more videos from user @zainzainu74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About