@naqeeb221022: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حاملہ ) قیدی عورتوں سے جماع کرنے سے منع فرمایا جب تک کہ وہ اپنے پیٹ میں موجود بچوں کو جن نہ دیں ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عرباض رضی الله عنہ کی حدیث غریب ہے، ۲- اس باب میں رویفع بن ثابت رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے، ۳- اہل علم کا اسی پر عمل ہے، اوزاعی کہتے ہیں کہ جب کوئی شخص قیدی عورتوں میں سے لونڈی خریدے اور وہ حاملہ ہو تو اس سلسلے میں عمر بن خطاب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: حاملہ جب تک بچہ نہ جنے اس سے وطی نہیں کی جائے گی، ۴- اوزاعی کہتے ہیں: آزاد عورتوں کے سلسلے میں تو یہ سنت چلی آ رہی ہے کہ ان کو عدت گزارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ #fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes

𝗡𝗔𝗤𝗘𝗘𝗕°🪐
𝗡𝗔𝗤𝗘𝗘𝗕°🪐
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 12:49:58 GMT
5755
918
7
42

Music

Download

Comments

muhammadshoaibmunir5
Muhammad Shoaib Munir 5 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 00:35:29
1
rehman.jutt_01
👻 مانی جٹ گوجرہ آلہ 👻 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 13:54:14
1
bakhtawar.saleem
Bakhtawar Saleem Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-13 13:43:37
1
rafay_buddy
رافع 🌓 :
❤️❤️❤️
2026-11-13 15:45:45
1
lovely.boy7884
Lovely boy♥♡♥ :
♥️♥️♥️
2026-11-13 16:33:37
1
farrukh.baloch.14
♡☞𝔽𝕒𝕣𝕣𝕦𝕜𝕙 𝔹𝕒𝕝𝕠𝕔ℍ14 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 13:33:39
1
user084adnanjatt
⚡چوھدری عدنان جٹ🥂،، :
💗💗💗
2026-11-13 13:26:00
1
To see more videos from user @naqeeb221022, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About