@nadeem.shahzad081: #تحریر لازمی پڑھیں #سفر طویل سہی، پر یہ جاننا تو ہے کہ اس ہجوم میں اپنا یگانہ کون ہے بچھڑ کے سب سے الگ راستہ چنا میں نے یہ دیکھنے کو مرے ساتھ چلتا کون ہے قریب رہ کے تو سب خیر خواہ بنتے ہیں کٹھن دنوں میں مگر پاس آتا کون ہے یہ فاصلے ہی حقیقت کو کھول دیتے ہیں وگرنہ بھیڑ میں پہچان پاتا کون ہے