اَشھَداَنَافَاطِمَةَؑ الزَهرَا اَلصِدِیٍقَةالکبرَیٰؑ 🙌🏻
میں گواہی دیتی ھوں کے بیشک جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے زیادہ سچی خاتون ہیں🤚🚩
2026-11-14 04:32:47
9
tanveer.1192 :
صُبَتْعَلَيَمَصَائِبُلَوْأَنَهَا صُبَتْعَلَى الْأَيَامِ صِرْنَلَيَالِيَا"
(ترجمہ: "مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر وہ روشن دنوں پر پڑتیں تو وہ سیاہ راتوں میں تبدیل ہو جاتے")
السَلَامُعَلَيْكِ يَاصِدِّيقَةَالشَهِيدَةَيَافَاطِمَةَالزَهْرَاءؑ🙏🏻
2026-11-14 04:46:46
7
کاظمی شاہ ✨ATi💫 :
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنًا اِلَیّه رَاجِعُون-💔*
اے خاک مدینہ تیرے ذروں میں ابھی تک ہم بنت پیغمبر (ص) کی لحد ڈھونڈ رہے ہیں۔۔
😢💔💔😭😭