@m1rzajonov_3: #rek #rekomendasi #uzb

m1rzajonv_1
m1rzajonv_1
Open In TikTok:
Region: UZ
Friday 13 November 2026 13:45:32 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @m1rzajonov_3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں چپ چاپ وہ سب ہوتے ہوئے دیکھ رہی ہوں، جس کے لیے میں نے ہمیشہ دعا کی تھی کہ نہ ہو یہ سزا کا سب سے اذیت ناک روپ ہے۔ جب انسان جس چیز سے ڈرتا ہے، وہی اس کی آنکھوں کے سامنے حقیقت بن جائے۔ اور وہ کچھ بھی نہ کر سکے۔ نہ اسے روک سکے، نہ اسے بدل سکے۔ بس چپ چاپ، خاموش کھڑا، اپنی دعاؤں کو ٹوٹتے ہوئے دیکھے۔ میں نے ہر نماز کے بعد، ہر تہجد میں، ہر ٹوٹتے ہوئے ستارے پر، بس یہی دعا مانگی تھی کہ یہ نہ ہو۔ یا اللہ، یہ لمحہ مجھے نہ دکھانا۔ یہ جدائی مجھ پر نہ لانا۔ یہ شخص مجھ سے جدا نہ کرنا۔ میں نے اپنے رب سے اس کے رہنے کی بھیک مانگی تھی، اس کے نہ جانے کی منتیں مانگی تھیں۔ اور آج... آج وہی سب ہو رہا ہے۔ اور میں دیکھ رہی ہوں۔ بالکل چپ چاپ۔ نہ کوئی شکوہ، نہ کوئی شور۔ کیونکہ میں جان گئی ہوں کہ کچھ تکلیفیں شور نہیں کرتیں، وہ خاموشی سے انسان کو اندر سے کھا جاتی ہیں۔ میں چیخنا چاہتی ہوں، رونا چاہتی ہوں، سب کو روک دینا چاہتی ہوں، مگر میرے ہونٹوں پر بس ایک خاموشی آ کر جم گئی ہے۔ وہ خاموشی جو ہزار چیخوں سے زیادہ دردناک ہے۔ کیسا وقت ہے کہ جس چیز کے نہ ہونے کی دعا میں ساری رات جاگ کر کرتی تھی، آج اسی چیز کے ہونے پر میری آنکھیں جاگ رہی ہیں۔ دعائیں تو قبول ہوتی ہیں نا، پھر میری دعا کیوں رد ہو گئی؟ یا شاید یہی قبولیت تھی، کہ مجھے اس کی حقیقت دکھا دی گئی جسے میں خواب سمجھ کر تھامے ہوئے تھی۔

About