السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم جناب جس طرح اپ نے تجاوزات کے خلاف اپریشن شروع کیا ہوا ہے اسی طرح اپ سے درخواست ہے کہ پورے پشاور میں لوگوں نے قبرستانوں پر قبضہ کیا ہوا ہے ہر جگہ پر تو برائے مہربانی ان قبضہ گروپوں کے خلاف بھی کاروائی کیجئے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالی اپ کی مال حال عمر زندگی میں برکت عطا فرمائے اور اللہ رب العزت اپ کو مزید ترقی عطا فرمائے امین
2026-11-13 14:14:16
1
Muahammad Arif :
😳😳😳
2026-11-13 14:11:09
0
To see more videos from user @idrees.raja84, please go to the Tikwm
homepage.