@riazmalang804: الحمدللہ سٹی کورٹ کے احاطے میں بیرسٹر عبدالجلیل خان مروت پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی خبر انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بیرسٹر عبدالجلیل خان مروت خیریت سے اور محفوظ ہیں۔ ہم اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفاظت و امان میں رکھے، کامل صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہر قسم کے شر و فساد سے محفوظ رکھے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن و امان قائم فرمائے اور ہر شہری کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔