سلامتی آپ پر
سلامتی آپ کے الفاظ پر
سلامتی آپ کے جذبات پر
سلامتی آپ کی محبت پر
سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا سلامتی ان دلوں پہ جن کے دلوں میں محبت تو اتاری گئی مگر آباد نہ ہوئے سلامتی ان ہاتھوں پہ جنہیں تھاما تو گیا مگر صرف سہارے کی خاطر سلامتی ان کے وجود پہ جنہوں نے چپ چاپ سارا درد اکیلے سھےسلامتی ان روحوں پر، جنہوں نے اپنوں کو اپنا سمجھ کر بھی کھو دیا،
سلامتی اُن آنکھوں پر، جنہوں نے انتظار تو کیا مگر دیدار نصیب نہ ہوا،
سلامتی اُن دلوں پر، جن میں محبت تو بےحد تھی مگر محبت کا جواب نہ ملا،
سلامتی اُن ہاتھوں پر، جنہیں تھاما تو گیا مگر عمر بھر کے لیے نہیں،
اور سلامتی اُن لوگوں کے صبر پر، جو ٹوٹ کر بھی مسکراتے رہے اور کسی سے شکوہ تک نہ کیاسلامتی اُن دلوں پر جو ٹوٹ کر بھی محبت کرنا نہیں بھولے، اُن آنکھوں پر جو نم رہ کر بھی مسکرانا جانتی ہیں، اور اُن روحوں پر جو ہزار دکھ سہہ کر بھی کسی کے لیے بددعا نہیں کرتیں۔سلامتی آپ پر
سلامتی آپ کے الفاظ پر
سلامتی آپ کے جذبات پر
سلامتی آپ کی محبت پرسلامتی اُن دلوں پر جو ٹوٹ کر بھی محبت کرنا نہیں بھولے، اُن آنکھوں پر جو نم رہ کر بھی مسکرانا جانتی ہیں، اور اُن روحوں پر جو ہزار دکھ سہہ کر بھی کسی کے لیے بددعا نہیں کرتیں۔سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا سلامتی ان دلوں پہ جن کے دلوں میں محبت تو اتاری گئی مگر آباد نہ ہوئے سلامتی ان ہاتھوں پہ جنہیں تھاما تو گیا مگر صرف سہارے کی خاطر سلامتی ان کے وجود پہ جنہوں نے چپ چاپ سارا درد اکیلے سھےسلامتی ان روحوں پر، جنہوں نے اپنوں کو اپنا سمجھ کر بھی کھو دیا،
سلامتی اُن آنکھوں پر، جنہوں نے انتظار تو کیا مگر دیدار نصیب نہ ہوا،
سلامتی اُن دلوں پر، جن میں محبت تو بےحد تھی مگر محبت کا جواب نہ ملا،
سلامتی اُن ہاتھوں پر، جنہیں تھاما تو گیا مگر عمر بھر کے لیے نہیں،
اور سلامتی اُن لوگوں کے صبر پر، جو ٹوٹ کر بھی مسکراتے رہے اور کسی سے شکوہ تک نہ کیا
2026-11-15 05:47:12
0
To see more videos from user @broken21098, please go to the Tikwm
homepage.