اگر اس کی خوشبو کسی عطر میں سمائی ہوتی واہ نہ جانے کتنے دیشوں میں لڑائی ہوتی وہ شخص ایک بار اگرا کہہ دیتا مجھ کو میں نے اپنے گھر سے اس کے گھر تک سڑک سجائی ہوتی سب سے زیادہ ہماری بارات میں میں ناچتا میں نے خود نے شہنائی بجائی ہوتی اور جو لوگ کہہ رہے تھے جانی تم دونوں کا کچھ نہیں ہونے والا ان کو اپنے ہاتھوں سے مٹھائی کھلائی ہوتی
2026-11-15 05:27:16
12
zidichbrand :
اور اخر میں اسے اتنا مجبور کر دینا اے خدا 🥺
وہ میرے لیے ترسے اور میں اسے کبھی نہ ملو😭