@digital.mind.academy: کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی نمازِ جنازہ عام مسلمانوں کی طرح ایک امام کی اقتدا میں جماعت کے ساتھ کیوں ادا نہیں کی گئی؟ 🤔 اس تاریخی واقعے کی حقیقت اور اس کے پیچھے موجود وجہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ 📚 اسلامی تاریخ کا ایک اہم اور دلچسپ واقعہ! آپ کی معلومات میں کتنا اضافہ ہوا؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ #IslamicHistory #ProphetMuhammadﷺ #SeeratUnNabi #IslamicFacts #UrduKnowledge
نبیوں کے نماز جنازہ ادا نھیں کی جاتی وہ صرف پردہ فرماتے ہیں دنیا سے مگر زنداں ھیں قبروں میں سب نے درودشریف پڑھا سب غم میں تھے روتے اور درودشریف پڑھا کر حضرت عائشہ صدیقہ کے حجرے سے باھر نکل جاتے دو دن یہ سلسلہ چلتا رہا 🤲🥰
2026-11-15 10:14:03
21
lalakhanbha :
رسول کا جنازہ مولا علی علیہ السلام نے پڑھایا تھا
2026-11-15 04:28:55
65
🤕👽🗣️🔥💪HABIBI :
نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ واسلام کے جنازے میں صرف درود شریف پڑھ جاتا تھا
2026-11-14 00:50:16
64
Mukhtiar Ahmad :
اپ نے تو یہ پوچھ لیا یہ بھی پوچھتے کہ پہلے تین خلفاء بھی جنازے میں شریک تھے یا نہیں
2026-11-15 05:25:01
28
rajaadnan974 :
baki sab khelaft k chakr main lgy howay thy
2026-11-15 18:43:47
0
Aboo Taha Afridi :
اور یہ بھی تو پوچھیں بڑے بڑے کبار أصحاب کہاں غائب تھے اس اہم ترین لمحے میں جہاں رسول اللہ ص کے رحلت سے لیکر تدفین تک غائب رہیں تھے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
2026-11-14 02:13:17
20
muhammadhassanain :
یہ سب غلط ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جنازہ حضرت علی علیہ السلام کی امامت میں پڑھی گئی ہے
2026-11-15 03:37:51
5
jabbarlala976 :
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپ پہ لاکھوں درود اور سلام💝💞💝💞💝💞💝💞💝
2026-11-14 18:22:48
7
rehanahmadrehan543 :
السلام علیکم کیا حال ہے بھائی ٹھیک ہو بھائی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جب جنازہ جو اپ کہہ رہے ہیں پڑھا گیا اور بغیر امام کے پڑھا گیا اور صحابہ نے بغیر امام کے جنازہ پڑھا ہے تو یہ بات تو ٹھیک ہے کہ بغیر امام کے جنازہ ہوا ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ جو عام پڑھا جاتا ہے مسلمانوں میں ایسے نہیں تھا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ اس طریقے سے پڑھا گیا کہ گروت اور گروہ ائے اور انہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود اور سلام پڑھا جو بھی گروہ عطا تھا باری باری درود اور سلام پڑھتے تھے ایک کے بعد ایک یعنی ایک گروہ ایا اس نے درود و سلام پڑھا پھر دوسری کے باری ائی جب تک مسلمان اتے رہے اسی طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے رہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اس طریقے سے جنازہ پڑھا گیا
2026-11-14 05:12:16
6
@Ly :
بہت بہترین سوال کیا ھے👍
2026-11-14 03:31:10
9
Shakoor Mirani :
حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلّم کے جنازے پر صرف درود پاک پڑھا گیا تھا
2026-11-15 05:29:01
9
Bilal hussain :
nabi ka janaza nhi parha jata q k wo masoom gunah say pak hoty h
2026-11-15 05:54:00
5
سید علی نور گیلانی😇😇😇 :
mola Ali as
2026-11-15 16:30:13
1
Noor ❤️🎀 :
good
2026-11-14 01:37:20
7
rajaadnan974 :
Mola Ali A.s nay parhya tha ...
2026-11-15 18:43:12
0
Rafi Ullah :
سبحان اللہ
2026-11-15 06:16:40
6
Noor ❤️🎀 :
Allah AP ko salamet rkhy bhae
2026-11-14 01:38:29
12
Uncle is here@3344556677 :
پہلی بات نبی پاک کی وصیت کے میری میت صرف میرے خاندان کے لوگ کرینگے کیونکہ ہر کوئی دفن کی سعادت حاصل کرنیکی کوشش کریگا ۔ لڑائی ھوسکتی تھی ۔
2026-11-14 05:58:21
6
Mehr g pakpatn :
nabi pak masom the nabi pak gunaho se pak the nabi pak njaza nh balke nabi pak par darodepak padha gya slato tasbhe ki Gai zikr Kya gya ,
2026-11-14 02:32:02
5
Sarfraz Khan :
massa
2026-11-15 16:39:34
1
Muneer :
good 👍
2026-11-15 18:17:32
1
Baloch sb :
Haqeeqat alag ha tareekh prho
2026-11-15 17:19:55
1
To see more videos from user @digital.mind.academy, please go to the Tikwm
homepage.