@user297824108: کسی کی چھوڑی ہوئی محبت سے ہمدردی تو کر لیں، مگر محبت نہیں... کیونکہ وہ اپنے محبوب کی ایک آواز پر پلٹ سکتا ہے 💔 کبھی کبھی ہمدردی میں کیا ہوا پیار سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے۔ #MittiDeBaway #DramaMittiDeBaway #UrduDrama #PakistaniDrama #dramadhamaka