تمام علمائے کرام اگر ممبر سے اسی طرح حق بات کہنا شروع کر دیں، ایک دوسرے کے خلاف بولنے کے بجائے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں، تو ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پوری قوم اس ظالم رجیم کے سامنے کھڑی ہو جائے گی۔
اللہ پاک ان علمائے کرام کی حفاظت فرمائے اور باقیوں کو بھی حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-11-14 02:02:17
51
DR Hamza Gull :
پہلے تو مولوی صاحب اپ بھی کہتے تھے حافظ نے تن کے رکھ دیا پی ٹی ائی کو اب کیا ہوا
2026-11-14 06:11:09
2
hamadzia :
آخر کر مولوی صاحب کو سمجھ لگ گئی
2026-11-14 02:59:33
31
niazahmed2108 :
great Qureshi sb
2026-11-14 06:05:53
0
✨ملک اویس ❤️🩹 :
حضرت آپ مسجد میں سیاسی جلسہ کر رہے ہیں ،یا جمعہ پڑھا رہے ہیں ،
2026-11-14 03:56:10
3
rajpoot :
beshak say right 👍
2026-11-14 05:51:30
0
Mansoor Abbasi :
مولوی اگر ممبر سے حق بات بیان کرنا شروع کر دے تو انقلاب یا تبدیلی صدیوں سے سالوں تک آ جائے گی
2026-11-14 05:29:08
5
Mehndi Khan :
allha[Heartwarming]
2026-11-14 06:56:22
0
Mushtaq Tanoli :
great speech
2026-11-14 06:07:06
0
Spreading peace, love,& Faith :
قربان جاؤں آپ کشمیریوں کی بات بھی کرتے ہیں اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
2026-11-14 01:25:42
30
Waseem Khan :
correct 💯
2026-11-14 06:24:18
0
M jaan dewana :
امجد صاحب اللہ کریم اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اپ نے حق بات بولی لیکن یہ پاکستان ہے میں کوئی پتہ نہیں چلتا
2026-11-13 21:24:01
29
user871925976 R.k..khattak :
اللّٰہ پاک علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے اور ہر شر پسند عناصر سے علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے
2026-11-14 05:35:59
3
Asnan kashmir🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇮🇷 :
jeo Amjod Saeed sb
2026-11-14 03:35:20
0
𝑴𝑨𝑱𝒊𝑫 𝑮𝑼𝑱𝑱𝑨𝑹 :
بہت خوب مولانا صاحب حق کی بات سارے عام کہنا بھی بہادری اور دلیری ہے ۔
آپ نے جو کہا یہ بالکل حق سچ ہے اس میں کوئی جھوٹ والی بات نہیں لیکن آج کل کے نام نہاد علماء کرام جو حق کی بات کہنے سے ڈرتے ہیں
جبکہ حق کی بات ہمارے پیغمبروں نے بھی کی ہیں یزید اور فرعون کے سامنے کھڑے ہو کر جو اس وقت کے ظالم ترین حکمران تھے
2026-11-14 04:14:36
3
Jhanzaib Ali :
2026-11-14 06:00:17
1
Tariq Kabir :
اور پھر وہ پھر سلام ہے اس بندے کو اللہ پاک اس کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
2026-11-14 03:42:12
3
،،،،،،،،،🌹🖤🌃🌹😍😜💯🫶💅 :
یہ اللہ تعالیٰ نے ہی بھجے ہیں گورنر راج اللہ تعالیٰ کی طرف سے لگا ہے
2026-11-14 04:42:41
0
saba shazadi 36 :
allaha
2026-11-14 00:01:25
7
Naseer Zada :
2026-11-14 03:58:03
1
Qammar :
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
جمعیت علمائے اسلام زندہ باد
2026-11-14 03:49:02
3
نعیم خان جدون :
علمائے حق
صدائے حق
2026-11-14 06:06:57
1
Tanveer Hussain :
great molve
2026-11-13 23:18:19
1
sajidmehmood7968 :
Masha Allah g
2026-11-14 02:09:33
2
Asrar Khan :
آپ پہلے مولانا ہیں جنہوں نے کھل کر بات کی ۔💕💕
2026-11-14 03:34:59
2
To see more videos from user @molna.amjad.saeed, please go to the Tikwm
homepage.