@khanijazsherpao: مہمند تحصیل حلیمزئی دروباخیل کے لنڈئی جورہ زمین پر حکومت کے طرف سے زبردستی قبضہ کرنا نامنظور ہیں۔ عوام مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ ان کی زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، جبکہ ان کے گھر پہلے ہی اتنے تنگ ہیں کہ وہاں ان کے لیے رہنا مشکل ہوچکا ہے۔ اباسین ٹی وی قوم حکومت کو ایک کروڑ روپے تک دینے کے لیے بھی تیار ہے،لیکن وہ اپنی آبائی زمینوں پر ہی آباد کرنا چاہتے ہیں۔ اباسین ٹی وی دوسری صورت میں، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ انہیں ان کے گھروں سمیت تمام جائیداد کا معاوضہ ادا کرے تو وہ یہاں سے نقل مکانی کرکے پورے علاقے کو خالی کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ اباسین ٹی وی