@tamnay.madina: مجھے مرشد عطار کا مرید ہونے پر فخر ہے، میری خوش قسمتی ہے یہ صرف ایک جملہ نہیں، یہ میری زندگی کی سب سے بڑی پہچان ہے، میری سب سے بڑی دولت ہے۔ دنیا نے دولت دیکھی، شہرت دیکھی، عہدے دیکھے، مگر جو سکون، جو نور، جو محبت مجھے اپنے مرشد کے دامن سے ملی، وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں ملی۔ میرے مرشد نے مجھے گناہوں کی تاریکی سے نکال کر مدینے کی روشنی دکھائی، دنیا کی رنگینیوں سے بچا کر نبی پاک ﷺ کی محبت سکھائی، اور مجھ جیسے گناہگار کو بھی یہ کہنے کا حوصلہ دیا کہ میں بھی عاشقِ رسول ہوں۔ اے میرے مرشد! آپ کی مسکراہٹ ہی میرے لیے مرہم ہے۔ جب دل ٹوٹتا ہے، جب دنیا رلاتی ہے، جب گناہوں کا بوجھ بھاری ہو جاتا ہے، تو آپ کا چہرہ دیکھ کر دل کو سکون مل جاتا ہے۔ یا اللہ! مجھے مرتے دم تک اپنے مرشد کا وفادار مرید رکھنا، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دینا، ان کے نقشِ قدم پر چلنا نصیب فرمانا، اور قیامت کے دن ان کے ساتھ ہی اٹھانا۔ جس کو مرشد عطار جیسا رہبر مل جائے، اس کو اور کیا چاہیے؟ یہی تو اصل خوش قسمتی ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنے مرشد کی سچی محبت اور ادب نصیب فرمائے۔ آمین #مرشد_عطار #فخر #خوش_قسمتی #محبت #مرید
الحمدللہ ہم کو بھی فخر ہے کہ ہم پیرو مرشد عطار کے مرید ہیں اور انشاء اللہ جنت الفردوس میں ساتھ ہوں گے آ مین یارب العالمین مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو
2026-11-14 07:22:24
14
Khushboo E Aasi 👑 :
voice by my Murshid Kareem
2026-11-14 22:52:28
1
Ameen Mughal :
g alhamdulillah [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 06:56:00
1
Hafiz Aqib Attari :
مرشد کہ دیوانے حاضر ہوں
اللّٰہ پاک مرشد کریم کو صحت و عافیت والی طویل زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو 💖