@mrsaim038: ایک دن میں تمھارے سامنے وہ سب حادثات بیان کر دوں گا جنہوں نے مجھے ذہنی اذیت سے گزارا جن کی وجہ سے میں نیم پاگل ہو گیا میری خوشیاں احساسات جذبات سب ان حادثات کی نظر ہو گیئں لیکن مجھے ڈر ہے تم بھی ایک بے حس انسان کی طرح مجھے میرے حال پر مجھے چھوڑ دو گی یا ہمدردی کی رسم ادا کر کے خاموشی سے دور ہو جاؤ گی یا مجھے قصور وار ٹھہرا کر مضبوط رہنے کا مشورہ دو گی کیونکہ کوئ بھی کسی ناکام مجبور اور کمزور انسان کو نہیں اپناتا... #foryou #viral?videotiktok😇😇 #viewsproblem #growmyaccount #unfrezzmyaccount

سـب مـایا ہـے🍂
سـب مـایا ہـے🍂
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 13 November 2026 15:33:50 GMT
38842
4303
0
334

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mrsaim038, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About