@xbroken005: یہ بات ماننی پڑے گی کہ آج کے زمانے میں دولت کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے مانا کہ دولت سے سکون نہیں خریدا جا سکتا، محبت نہیں خریدی جا سکتی، مگر یہ بھی سچ ہے کہ خالی جیب کے ساتھ، نہ رشتے نبھائے جاتے ہیں، نہ عزت بچائی جاتی ہے آج کل لوگ انسان کا دل نہیں، اس کی جیب دیکھتے ہیں، جس کی جیب بھری ہو اس کی غلط بات بھی مشورہ لگتی ہے، اور جس کی جیب خالی ہو اس کی اچھی بات بھی نصیحت لگتی ہے دولت ضروری ہے، اپنوں کے لیے، اپنے خوابوں کے لیے، اور اس دنیا میں سر اٹھا کر جینے کے لیے، کیونکہ غربت میں تو اپنوں کے طعنے بھی برداشت کرنے پڑتے ہیں🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @NiZamm.
*یہ بات ماننی پڑے گی کہ آج کے زمانے میں دولت کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے*
*مانا کہ دولت سے سکون نہیں خریدا جا سکتا،*
*محبت نہیں خریدی جا سکتی، مگر یہ بھی سچ ہے کہ خالی جیب کے ساتھ، نہ رشتے نبھائے جاتے ہیں، نہ عزت بچائی جاتی ہے*
*آج کل لوگ انسان کا دل نہیں، اس کی جیب دیکھتے ہیں، جس کی جیب بھری ہو اس کی غلط بات بھی مشورہ لگتی ہے، اور جس کی جیب خالی ہو اس کی اچھی بات بھی نصیحت لگتی ہے*
*ہے دولت ضروری ہے، اپنوں کے لیے، اپنے خوابوں کے لیے، اور اس دنیا میں سر اٹھا کر جینے کے لیے، کیونکہ غربت میں تو اپنوں کے طعنے بھی برداشت کرنے پڑتے ہیں*
2026-11-14 18:49:32
10
Ahsan Mangat👷🇵🇰🇸🇦 :
Khali jeb k sath rishtadari nhi nibhaye ja skti or sb ko chora bhe nhi ja skta pesa bhout zarori ha beshuk ap jitnay marzi loyal hon agr pesay nhi to jeena mushkil ha 🤲🥀
2026-11-14 13:14:35
9
jaidi✨🤍 🇵🇰 🇦🇪 :
Golra railway station 🚉
2026-11-14 19:43:04
0
it's farazmahi09 :
kia lines likhi yr ❣️❣️❣️
2026-11-15 08:12:57
0
M.Usama15 :
Mai agree karta hu ap ki BAAT sa.,.,
2026-11-15 16:40:51
0
KHAلOL :
یہ بات ماننی پڑے گی کہ آج کے زمانے میں دولت کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہے مانا کہ دولت سے سکون نہیں خریدا جا سکتا محبت نہیں خریدی جا سکتی، مگر یہ بھی سچ ہے کہ خالی جیب کے ساتھ، نہ رشتے نبھائے جاتے ہیں، نہ عزت بچائی جاتی ہے
آج کل لوگ انسان کا دل نہیں، اس کی جیب دیکھتے ہیں، جس کی جیب بھری ہو اس کی غلط بات بھی مشورہ لگتی ہے، اور جس کی جیب خالی ہو اس کی اچھی بات بھی نصیحت لگتی ہے دولت ضروری ہے، اپنوں کے لیے اپنے خوابوں کے لیے، اور اس دنیا میں سر اٹھا کر جینے کے لیے، کیونکہ غربت میں تو اپنوں کے طعنے بھی برداشت کرنے پڑتے ہیں💯❤️🥀
2026-11-15 15:37:32
1
😌 :
beautiful
2026-11-14 13:26:46
4
💫⚡️راناعمیر ⚡️💫 :
@خانہ بدوش: ھم سے نہ رکھے کوئی خیر کی امید
نہیں
ہم جتنے بیزار ہیں دنیا سے خدا جانتا ہے
2026-11-14 03:26:41
5
Hassan Raza :
Lahore Mughalpura[Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 05:27:32
3
𝐒𝐡𝐚𝐳𝐮𝐮💸 :
dolat bhi es duniya mai jhoota khuda hai🖤
2026-11-14 16:34:51
1
M@$73R 😎🇬🇧 :
caption plzz
2026-11-14 09:35:32
2
Waseem Abbas Uttra :
bro caption plzzz
2026-11-14 05:43:16
2
SyeD_ReHanu 🫅 :
2026-11-15 02:12:19
1
Alyan_khan333 :
2026-11-15 02:38:52
0
G. X. Boy :
2026-11-15 14:36:42
0
حماد🗣️ :
caption send me ?
2026-11-14 02:43:46
2
🇹🇷 :
تبلیغی جماعت کا امیر بن گیا
2026-11-14 15:08:53
2
M,Shahzaib :
❤️❤️❤️
2026-11-14 10:47:13
2
شایان شفقت🛫 :
🥹💯
2026-11-14 16:08:38
1
☣️🪽 *_Black Swan_* 🦢 🥷🔥 :
😇😇😇
2026-11-14 17:51:16
1
✨ حَمّاد احمدؔ ✨ :
🥰🥰🥰
2026-11-13 18:19:37
2
Rabail Khan :
🥰🥰🥰
2026-11-14 15:58:08
1
H4_ji-🖤🥀 :
🥺
2026-11-14 13:26:32
1
𝙵𝙰𝙸𝚂𝙰𝙻 𝙶𝙾𝙿𝙰𝙽𝙶 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 11:36:57
1
user818519031 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-14 05:42:53
1
To see more videos from user @xbroken005, please go to the Tikwm
homepage.