@giauudai2: 🍽️ MẸO NHỎ GIÚP BỒN RỬA CHÉN LUÔN GỌN SẠCH! ✨ COMBO 5 GÓI – KHOẢNG 250 TÚI LỌC RÁC BỒN RỬA CHÉN ✅ Thiết kế dạng lưới, chất liệu siêu dai. ✅ Đầu túi có chun co giãn, dễ lắp vào miệng lọc. ✅ Giúp giữ lại rác thực phẩm, hạn chế tắc nghẽn đường ống. 💯 Một combo dùng tiện lợi, tiết kiệm cho căn bếp! 🛒 Chốt ngay 5 gói để dùng dần nhé! #TuiLocRac #TuiLocRacBonRua #DoDungNhaBep #MeoNhaBep #tienichgiadinh

ĐỒ XỊN GIÁ SỈ CỦA XƯỞNG VN
ĐỒ XỊN GIÁ SỈ CỦA XƯỞNG VN
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 13 November 2026 15:43:52 GMT
21175
35
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @giauudai2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سرگودھا اور گردونواح میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بااثر افراد کے درمیان محاذ آرائی کا ایک اور خطرناک باب سامنے آ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مبینہ آڈیو کال نے طوفان کھڑا کر دیا ہے، جس میں انعام وینس کے قریبی ساتھی وقاص بڈھیکا اور ایس ایچ او پھلروان کے درمیان انتہائی تلخ کلامی، سنگین دھمکیاں اور اوپن چیلنجز دیے جا رہے ہیں۔ وائرل آڈیو میں وقاص بڈھیکا کی جانب سے ایس ایچ او پھلروان کو مبینہ طور پر یہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ وہ تھانے کے دروازے کھول کر اندر گھسنے اور گھر پر اٹیک کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیس نے نامو وینس کے پل پر ہوائی فائرنگ کی ہے جس کا بدلہ لیا جائے گا۔ دوسری طرف، میانوالی سے تعلق رکھنے والے ایس ایچ او نے بھی دوٹوک انداز میں جواب دیتے ہوئے وقاص بڈھیکا کو میدان میں آنے کا اوپن چیلنج دیا اور کہا کہ دیکھ لیتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے اور کس میں کتنی ہمت ہے۔ کال کے دوران فریقین کی جانب سے ماضی کے واقعات، پولیس ناکہ جات پر مبینہ زیادتیاں، رشوت ستانی، اور مخالفین یا شرکا سے مبینہ ساز باز کر کے ظلم ڈھانے کے سنگین الزامات کا تبادلہ کیا گیا۔ وقاص بڈھیکا کا کہنا ہے کہ وہ ڈی پی او یا آئی جی کو بتانے کے بجائے اپنی برادری کے ساتھ خود نمٹنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ پولیس افسر اور ایک بااثر حریف کے درمیان اس نوعیت کی کھلی دھمکیاں، گالم گلوچ اور ٹکراؤ کے اعلانات نے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیلادیا ہے۔ عوام اورجی ڈیجیٹل حلقوں کی جانب سے سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر قانون کے محافظ اور بااثر افراد اس طرح کھلے عام ایک دوسرے کو خون خرابے اور حملوں کی دھمکیاں دیں گے، تو عام شہری کی جان و مال کا تحفظ کون کرے گا؟ #ABNews #ABNewsUrdu #Sargodha #Phularwan #WaqasBadheka #SHOPhularwan #PoliceClash #LawAndOrder #PunjabPolice #BreakingNews #UrduNews

About