@qaisar.ali509: ویرانے میں بیٹھا اُلّو رو رہا ہے،😭❤🩹 کربلا کا غم ابھی تک دھو رہا ہے۔ باغ چھوڑا، محل چھوڑا، خوشی چھوڑ دی، حسینؑ کے غم میں، دنیا چھوڑ دی۔ لوگ کہتے ہیں منحوس ہے یہ پرندہ، ان کو کیا خبر، یہ تو ماتمی ہے زندہ۔ رات کو جب سب سو جاتے ہیں، اُلّو اٹھ کر یا حسینؑ بلاتے ہیں۔ نہ پانی مانگا، نہ دانہ مانگا، بس کربلا والوں کا ماتم مانگا۔ اے کاش ہم بھی اُلّو جیسے ہو جائیں، مرتے دم تک حسینؑ کو نہ بھول پائیں۔