@bukhari8020: یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا جس طرح سے تھوڑی سی تیرے ساتھ کٹی ہے باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا دنیا کی نگاہوں میں برا کیا ہے بھلا کیا یہ بوجھ اگر دل سے اُتَر جائے تو اچھا ویسے تو تمہی نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا ویسے ہی قیامت ہے تیرے حسن کا جلوہ ٹپ ٹپ کے اگر اور نکھر جائے تو اچھا اس حسن مجسم کی کوئی نیند نا لوٹے کچھ دیر ابھی رات ٹھہر جائے تو اچھا جس صبح کی تقدیر میں لکھی ہو جدائی اس صبح سے پہلے کوئی مر جائے تو اچھا جا کر تیری محفل سے کہاں چین ملے گا اب اپنی جگہ اپنی خبر جائے تو اچھا🫠❤️‍🩹 #foryou #fypシ゚ #poetry

SHAH_G 🫀
SHAH_G 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 16:50:14 GMT
34740
3405
6
103

Music

Download

Comments

aadi9609
️ :
caption plz
2026-11-14 09:25:18
0
muzamilchaudary01
میاں صاحب :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-13 22:51:55
2
medicowaqar
🌸💕ĀᏥꪑ𝙖𝕕-💕🌸 :
😘😘😘
2026-11-13 16:53:09
2
syedaarshzahra0
SYEDA ARSH ZAHRA SHAH :
یہ زلف اگر کھل کر بکھر جائیں تو قیامت ہو، ہوا کے لہجے میں بھی پھر کوئی شرارت ہو، چاند اپنی چاندنی سمیٹ کر کہیں چھپ جائے،🙌🏻 اور رات کو تیرے حسن سے محبت ہو۔ یہ لٹیں جو تیرے رخساروں پہ ٹھہر جائیں، تو موسموں کے سبھی رنگ نکھر جائیں، ذرا جو تو انہیں انگلیوں سے سنوارے، تو دیکھنے والے اپنی نظریں بھول جائیں۔ کچھ سحر ہے تیری زلفوں کے بکھرنے میں، کچھ بات ہے ان کے چہرے پہ ٹھہرنے میں، ورنہ حسن تو دنیا میں بہت دیکھا ہے، مگر ایسی کشش کہاں کسی اور منظر میں۔🥀🙌🏻🙌🏻
2026-11-14 10:14:47
4
ahad.m.89
🐺 :
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا جس طرح سے تھوڑی سی تیرے ساتھ کٹی ہے باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا دنیا کی نگاہوں میں برا کیا ہے بھلا کیا یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا ویسے تو تمہی نے مجھے برباد کیا ہے الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا ویسے ہی قیامت ہے تیرے حسن کا جلوہ ٹپ ٹپ کے اگر اور نکھر جائے تو اچھا اس حسنِ مجسم کی کوئی نیند نہ لوٹے کچھ دیر ابھی رات ٹھہر جائے تو اچھا جس صبح کی تقدیر میں لکھی ہو جدائی اس صبح سے پہلے کوئی مر جائے تو اچھا جا کر تیری محفل سے کہاں چین ملے گا اب اپنی جگہ اپنی خبر جائے تو اچھا 🫠❤️‍🩹
2026-11-18 10:15:45
0
To see more videos from user @bukhari8020, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About