@jamiat711: #creatorsearchinsights کے پی میں گورنر راج اصل مقصد؟ وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی سیاسی بصیرت اور ان کے دیے گئے انتباہات کتنے سچے تھے۔ انہوں نے جو خدشات ماضی میں ظاہر کیے تھے، آج وہ من و عن زمینی حقائق کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ آج کے حالات نے اس تلخ حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کا اصل مقصد صوبے کی فلاح و بہبود نہیں، بلکہ یہاں کے بیش قیمت معدنی وسائل اور قدرتی دولت پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ سیاسی ڈراموں کے پیچھے چھپے ہوئے اصل معاشی محرکات اب سب پر عیاں ہو چکے ہیں۔ وقت کی سچی بصیرت اور مدبرانہ سیاست کو سلام