@balochistan_social_media: بارکھان ۔ کے نوجوان عمر کھیتران نے پشتون قباٸلی رہنما دولت خان کی جانب سے اغواء کاری کے الزام کو مسترد کرتے ھوۓ اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ۔ اور جس لڑکی کے اغواء کا الزام لگایا گیا وہ لڑکی بھی اپنا موقف دی رہی ھے
بہترین! دونوں نے میڈیا کے سامنے آ کر ایک خوبصورت پیغام دیا، یہ درحقیقت محبت، خلوص اور انسانیت کی جیت ہے۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ ❤️کیونکہ محبت نہ رنگ دیکھتی ہے، نہ نسل، نہ ذات اور نہ قوم؛ محبت تو صرف دلوں کو دیکھتی ہے۔
2026-11-13 17:12:12
19
Apna raj :
tu mujy qabool mai tujy qabool ✌️✌️enjoy the life brother
2026-11-13 19:37:02
0
S AA :
2026-11-13 19:20:26
40
。.゚+kaker Queen 👑23 :
جی ہاں بھائی پیار کوئی گونہ نہیں ہے
2026-11-13 20:19:16
16
Abdulrahman :
koyi gozarish nahi ye sab jhoot bakwas he
2026-11-13 19:03:19
0
Naseem Kakar :
زور زبردستی ویڈیو ہے
2026-11-13 18:09:37
53
🖤Naseer khna 👑 :
یہ کیسا عدلت ھے اس سے یہ نہیں پوچھا گیا کہ اف تو دوسری کے نکاح میں نہیں ھو یہ فضول باتیں ھے زبردستی وڑیو بنایا جارھا ھے یہ فضول کانفرنس ھے🥰
2026-11-13 18:34:33
41
Lala Ishaque Khilji :
ایک شادی شدہ عورت جس کی طلاق بھی نہیں ہوئی اس کو اغوا کر کے پھر میڈیا کے سامنے اس سے بیان دلوانا کہ میں اپنی خوشی اور رضامندی سے گھر سے بھاگ گئی ہوں پہلے تو یہ اسلام کے بھی خلاف ورزی ہے اور پختون اور بلوچ روایت کے بھی خلاف ورزی ہے پختون اور بلوچ کی تاریخ ہے اور ان دونوں کو چاہیے کہ اپنے بڑے بٹھا کر اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کیا جائے
2026-11-14 05:11:39
3
★♛ᗩᔑᏀᕼᗩᖇ Ꮶᕼᗩᑎ♛★ :
dawlat Khan 💝
2026-11-13 22:34:34
0
Ayoub Khan swati.302 :
2026-11-13 19:08:15
33
NASRAT KHAN :
2026-11-14 05:43:47
1
Tariq kakar :
پشتون قوم کی اپنی روایات، عزت اور غیرت ہوتی ہے۔ شادی جیسے اہم فیصلے اس طرح نہیں کیے جاتے کہ کسی لڑکی کو گھر سے لے جایا جائے اور پھر کورٹ میرج کر لی جائے۔
اگر یہی طریقہ درست سمجھ لیا جائے تو پھر کل ہر کوئی کسی کے گھر سے لڑکی لے جا کر کورٹ میرج کرنے لگے گا۔ کیا یہی ہماری روایات اور معاشرتی اقدار ہیں؟
پشتون معاشرے میں عزت صرف ایک فرد کی نہیں ہوتی بلکہ پورے خاندان اور دونوں خاندانوں کی عزت وابستہ ہوتی ہے۔ آج آپ نے یہ قدم اٹھایا ہے، کل کوئی دوسرا شخص بھی اسی راستے پر چل سکتا ہے۔ اس طرح معاشرے میں غلط مثال قائم ہوگی اور ہماری آنے والی نسلوں پر بھی اس کے منفی اثرات پڑیں گے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کسی کو اپنی زندگی کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں، لیکن ہر فیصلے کا ایک باعزت اور مناسب طریقہ ہوتا ہے۔ شادی محبت، رضامندی، عزت اور خاندانوں کے احترام کے ساتھ ہونی چاہیے، نہ کہ ایسے طریقے سے جس سے خاندانوں کے درمیان نفرت اور اختلافات پیدا ہوں۔
براہِ کرم اس معاملے کو صرف اپنی ذاتی خوشی کا فیصلہ نہ سمجھیں بلکہ اس کے معاشرتی اور خاندانی اثرات کے بارے میں بھی سوچیں۔ عزت اور روایات کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
2026-11-13 17:46:20
13
M.Ajmal❤️ :
Khan doulat great
2026-11-14 03:22:04
0
user836625825 :
Not married
2026-11-13 19:20:25
0
sonie khan :
پسند کی شادی کی اجازت اسلام نے دی ھے۔۔۔یہ کوئ غیرت۔عزت کا مسلہ نھیں ھے۔۔
2026-11-13 18:17:07
2
Zadran :
مطلب چي دولت خان ته چل دي
2026-11-13 19:08:55
6
Farooq Baloch :
Salmmt rho 😘😘
2026-11-14 02:20:06
0
mk...khilji :
👑: یہ کیسا عدلت ھے اس سے یہ نہیں پوچھا گیا کہ اف تو دوسری کے نکاح میں نہیں ھو یہ فضول باتیں ھے زبردستی وڑیو بنایا جارھا ھے یہ فضول کانفرنس ھے🥰
2026-11-13 19:22:16
5
Yusuf Khan :
اپنا بین بیٹی کسی کی ساتھ لے جانا یہ بالکل ناجائز ہے ہمارا کلطور میں ایسے نہیں ہوتا ہے اس کا سزا سخت سے زخم سزا ہونا چاہیے لڑکا اور لڑکی کے دونوں کا
2026-11-13 19:14:43
6
Ibrahim Khan :
جو بھی ہو کورٹ میرج والا نظام ہی غلط ۔
2026-11-14 05:39:54
1
محمد عمران 🥀ٹھنڈا 🥀برشور 🥀 :
یہ کیسا عدلت ھے اس سے یہ نہیں پوچھا گیا کہ اف تو دوسری کے نکاح میں نہیں ھو یہ فضول باتیں ھے زبردستی وڑیو بنایا جارھا ھے یہ فضول کانفرنس ھے💔💔
2026-11-13 18:59:58
4
༒__ÅغHÃ Sāẞ __ ༒___092🥵👑🤍 :
اپ کی ماں باپ اور بھائی پہ کیا گزر جائے گا 😥
2026-11-13 22:44:27
1
اچکزی صاب :
زور زبردستی ویڈیو ہیں
2026-11-13 23:00:16
2
Ayesha popalzi :
khush Raho ap 2no aur ALLAH pak hifazat kary Ameen.
2026-11-13 18:58:07
3
To see more videos from user @balochistan_social_media, please go to the Tikwm
homepage.