@mopdah:

المبدعه    ROQYA
المبدعه ROQYA
Open In TikTok:
Region: OM
Friday 13 November 2026 16:59:01 GMT
3391
239
39
13

Music

Download

Comments

yahya.alhaddi
❤ Abu Zakaria ❤ :
شااااله
2026-11-14 10:21:04
0
user1836986138255
قيصر :
واو طيبة قلبك تجنن
2026-11-13 18:04:05
2
aemzn
أمين 🌹✌️🌹 :
عسل
2026-11-14 10:27:02
0
mohamed.244159
Mohamed 24 :
Ahhhhhh
2026-11-14 10:06:56
0
bilelchochene
Bilel Chochene :
حلوة عجبتني
2026-11-13 20:37:31
0
user7798326307073
عااشق البحر :
معلكش 👌
2026-11-13 21:41:55
0
user608392968329
الصعيدي✌️🇪🇬🇪🇬 :
حلوه
2026-11-13 20:29:34
0
ameriijbbbb
Ameri :
❤️
2026-11-14 17:19:41
0
user5202736758503
العظماء لله :
2026-11-14 06:10:51
0
user6128371079055
كم مؤلمه هاذه الحياة :
عسل
2026-11-13 20:45:58
0
user3865375816540
يا جبل ما يهزك ريح :
2026-11-14 10:06:06
0
abusaadalyami
ابو سعد اليامي :
2026-11-14 13:41:35
0
user3979519775432
السلطان :
2026-11-13 20:49:24
0
uzcvb1
uzcvb1 :
💐💐
2026-11-13 22:34:24
0
user2271783468356
المنصوري :
2026-11-13 18:03:15
0
abusamra597
ابو سمره :
2026-11-13 17:04:12
0
azoz_alshamal
azoz_alshamal :
2026-11-13 18:22:20
0
aemar51
Qjjjj :
🥰🥰
2026-11-13 18:56:52
0
user5312940244687
العراقي يعني الرجولة :
💐💐
2026-11-13 17:40:43
0
user07705829969
عباس الفريجي :
ال
2026-11-13 17:59:12
0
abode92922
Abode عبودي :
2026-11-14 18:25:24
0
walidghalibqaidal
وليد غالب الحميري :
2026-11-13 21:24:13
0
simou.sim75
Wassim/75 :
كيف الوضع شباب ؟
2026-11-14 17:18:34
0
user4997035512316
ابن جنوب الجزيره العربيه :
الشنطه كبيره
2026-11-13 21:52:34
0
fadilawand11i
Fadi ✍️ :
😋😋😋😋😋😋
2026-11-13 17:04:59
0
To see more videos from user @mopdah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ان   کے  انداز  کرم ،  ان  پہ  وہ  آنا  دل کا ہائے  وہ  وقت ، وہ  باتیں ، وہ  زمانا دل کا نہ   سنا   اس  نے  توجہ  سے افسانہ دل کا عمر   گزری  ہے،   مگر   درد  نہ جانا دل کا کچھ   نئی   بات   نہیں  حُسن پہ آنا  دل کا مشغلہ    ہے   یہ   نہایت   ہی   پرانا  دل  کا وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تحاشہ خوشی دیکھ  کر  ان  کو  وہ  پھولے  نہ سمانا دل کا دل  لگی، دل  کی  لگی  بن  کے مٹا دیتی ہے روگ  دشمن  کو  بھی یارب ! نہ لگانا دل کا ایک  تو  میرے  مقدر  کو   بگاڑا   اس  نے اور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا میرے پہلو میں نہیں ، آپ کی مٹھی میں نہیں بے  ٹھکانے  ہے  بہت  دن  سے  ،ٹھکانا  دل کا وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے “ ایسے  آنے  سے  تو  بہتر  تھا  نہ  آنا  دل کا “ خوب  ہیں  آپ  بہت  خوب ،  مگر  یاد  رہے زیب   دیتا  نہیں  ایسوں  کو  ستانا  دل  کا بے  جھجک  آ  کے  ملو،  ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ   ہم   تم   کو   سکھاتے  ہیں  ملانا   دل کا نقش  بر  آب  نہیں ،  وہم  نہیں ، خواب نہیں آپ  کیوں  کھیل  سمجھتے  ہیں مٹانا دل کا حسرتیں  خاک  ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے لٹ  گیا  کوچہء  جاناں  میں   خزانا  دل کا لے  چلا  ہے  مرے  پہلو سے  بصد  شوق  کوئی اب   تو  ممکن   ہی  نہیں  لوٹ  کے  آنا  دل کا ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم دیکھتے  رہ   گئے  ہم ،   ہاتھ  سے   جانا  دل کا پیر سید نصیرالدین نصیرؒ پیر سید نصیرالدین نصیرؒ نے محبت کے کرب، دل کی بے بسی اور ہجر کی کسک کو نہایت خوبصورتی سے لفظوں میں ڈھالا ہے۔ ہر شعر میں ایک گزرا ہوا زمانہ، ایک بچھڑا ہوا لمحہ اور ایک ادھوری محبت سانس لیتی محسوس ہوتی ہے۔ ان کے ہاں عشق محض ایک جذبہ نہیں بلکہ روح پر اترنے والی ایک کیفیت ہے۔ سادہ الفاظ میں گہرے احساسات کی ترجمانی ان کے فن کا خاص وصف ہے۔  خصوصاً دل کے بے ٹھکانا ہونے اور محبت میں لٹ جانے کا بیان دل کو دیر تک اپنی گرفت میں رکھتا ہے۔ یہ غزل پڑھنے سے زیادہ محسوس کرنے کی چیز ہے، جس کا ہر شعر دل کے کسی نہ کسی زخم کو چھو جاتا ہے۔ @Ali ghaiga 🫀

About