@not_your_aru426: دنیا کہتی ہے مرد بے وفا ہوتا ہے، مگر فرعون نے بھی اپنی وفا ایک ہی عورت تک رکھی تھی، وہ ظالم تھا، گھٹیا تھا، مگر محبت میں وہ بھی سچا تھا۔ ہر مرد بے وفا نہیں ہوتا، کچھ کی وفا ایک ہی چہرے پر ختم ہو جاتی ہے، وہ ساری دنیا سے لڑ سکتا ہے، مگر اس ایک شخص سے کبھی نہیں۔ 💔 💔 #CapCut #unfrezzmyaccount #fyp #viral #trending