بھائی جی مغربی معاشرے میں جو پیسے نہ دے اس سے کوئی خونی رشتے نہیں رکھتا ۔ ادھر مشرق میں بھی کچھ لوگوں کو اس طرح کے قانون سے عشق ہے۔ واہ جی کیا بات ہے
2026-11-14 03:23:26
1
𓆩ᵃʳREH𓅓MAN⁵⁹𓆪 :
پاکستان اج بھی کم از کم 7 8 سو سال پیچھے ہے 🤣
2026-11-14 00:13:07
7
unknown :
bhai Bhai apna bohot ache Baat ki ha .
2026-11-14 03:33:06
1
I'm jawad 💔 :
Main Lanat Bhejta ho pakistan 🇵🇰 ke Qanoon pe .
2026-11-14 03:06:08
1
inqlabi :
esi laye Pakistan Mai yah crime zyda ha dosry mulko ke nesbth
2026-11-14 03:25:19
1
Haris Afzal :
shadi se phele medical report or shadi k ek sal bad DNA report ka zaroori honi chahiye
2026-11-14 02:09:05
3
ayeshanawaz298 :
had hy itni jahalat q hy Pakistani law mein
2026-11-14 02:39:42
2
Men Sirf Teri Rahon :
Islam ne aysa qanoon nahi rakha Alhumdollilah
2026-11-14 03:10:14
1
Mian Mehmood Badshah :
love you mian Abdul mateen sab
2026-11-14 02:08:11
1
نور میرج بیورو ( سرسال ) :
afsos
2026-11-14 02:58:02
1
🇵🇰 Ḿ𝒓Ṕ𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏𝒊 :
Valid point h
2026-11-14 01:45:07
2
12345678 :
DNA hona chiya
2026-11-14 00:54:03
1
Hammad Alvi :
میں آپ کی بات کو رد تو نہیں کروں گا لیکن میرے خیال سے پاکستان میں یہ قانون ہونا بھی نہیں چاہیے۔ اللّٰہ رب العزت جن چیزوں پر پردے ڈال کر رکھتا ہے اُن پر پردہ ہی پڑے رہنے دینا چاہیے۔ اور اگر یہ قانون لاگو ہوگیا تب آپ اُس اولاد کا سوچیں کہ کس کی اِس میں مرضی ہے شامل نہیں۔ پھر مزید معاشرتی وسائل جنم لیں گیں اور دوسرا اسلام میں ترقہ کا اصل حقدار تو اولاد کو ہی بتایا گیا ہے۔ مگر جب اولاد بغیر کسی نکاح (معاہدے) کے جنم لے تو اُس کو کیسے حصہ ملے گا یہ میں بھی نہیں جانتا۔
2026-11-14 01:04:22
1
kazafi_Awan :
ghattiya qanoon
2026-11-13 23:20:31
2
Shahid _ Alone ᴷᴵᴺᴳ :
جب طلاق کی نوبت ا جائے تو طلاق دینے سے پہلے اپنے بیٹے کا اپنے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ میچ کروائیں ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے بعد اگر ڈی این اے ٹیسٹ میں اگر خود والد بیٹے کا باپ نہ ہو تو پھر ڈی این اے رپورٹ عدالت میں پیش کریں اسانی سے بھری ہو جائیں کیا وکیل صاحب ایسے ہو سکتا ہے💯
2026-11-14 03:39:44
0
Umar Farooq :
یہاں جہالت ہے
2026-11-14 03:28:01
0
Mohammad Usman :
2026-11-14 00:22:13
1
طارق نواز :
یعنی امریکہ سے بھی ہمارے بہت زیادہ ناانصافی پہ مبنی ہیں
2026-11-14 03:26:50
1
naeem :
پاکستانی عدلیہ کا سارا فیملی نظام ہی مرد کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ رکھتا ہے
2026-11-14 02:12:09
1
𝐑𝐚𝐧𝐢❤️🔥 :
jis mard k bister par orat bacha paida karti h chahe haram ho osi mard ka hota h nabi ka farman h
2026-11-14 01:01:11
1
Aftab :
😂😂😂
2026-11-14 02:44:46
1
Synchronous ❤️🔥 :
@Adv Mian Abdul Mateen
جناب ڈی این ائے ٹیسٹ پر کروانے اور ایسا قانون بنوانے میں جتنا زور لگا سکتے ہیں لگائیں اور اس مسلئہ کو بار بار ہائی لائٹ کریں۔
جہاں انتے حقوق آنکھیں بند کر کے عدالت عورت کے حق میں دیتی ہے یہاں ضروری ہو چکا ہے کہ یہ ڈی این ائے ٹیسٹ کروانے کا قانون مرد اور اولاد لیے ہونا چائیے ۔
شکریہ ۔
2026-11-14 02:08:09
1
amir :
💖💖💖
2026-11-14 01:00:13
1
Miyan Safyan :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-13 17:38:43
1
To see more videos from user @pendaedits, please go to the Tikwm
homepage.