@itx_zalan: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مراد علی المعروف گلاب سعودی عرب میں وفات پا گئے تھے۔ 20 دن بعد آج ان کا جسدِ خاکی ان کے آبائی گاؤں بٹ خیلہ پہنچا، جہاں آج شام 6 بجے ان کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔ تمام دوستوں اور عزیزوں سے گزارش ہے کہ مرحوم گلاب کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲