ہم مجبور تھے مغرور نہیں
وقت کے ہاتھوں معذور نہیں
دل میں درد تھا سمندر جیسا
آنکھوں میں نمی پر شور نہیں
ہم مصروف تھے اپنی جنگ میں
تم سے ملنے کا دستور نہیں
لوگ سمجھے ہمیں غرور ہے
پس خاموشی کا قصور نہیں😭
2026-11-15 03:22:22
0
To see more videos from user @ahsan.kohati85, please go to the Tikwm
homepage.