@hisabedilrehnydo: خود کو سمجھانا مشکل ہے مگر میں کوششیں تو کرتی ہی ہوں اسی کو " ہمتِ مرداں مددِ خدا " کہتے ہیں۔۔۔۔ جیسے میں خود کو کسی باغی یا فرسودہ خیال پر کہتی ہوں کہ ۔۔۔ وہ انسان تھوڑی نا ہے بدھو اُسے تو سب معلوم ہے اُسے معلوم ہے میں کیا سوچتی ہوں اور کیوں سوچتی ہوں میرے چھپے ہوئے خیال بھی اُس پر روشن دن کی طرح عیاں ہیں اُسے برا نہیں لگتا ہے اُسے معلوم ہے میرے پاس دورائے میں ڈالنے والا دماغ ہے میرے سینے میں دل ہے جسے اُس نے بنایا ہے اور وہ بہتر جانتا ہے کہ دل بڑا شیطان ہے ۔ ✨️🥀💐🫂♥️ ۔ ۔ ۔ #nfak ##nfaklines #nusratfatehalikhan #foryoupage❤️❤️ #viral