@ayub_afridi1: تعلقات کی خواہش، لیکن مسترد ہونے کا خوف! کچھ افراد دوسروں سے دوستی اور قریبی تعلقات بنانا چاہتے ہیں، لیکن تنقید، شرمندگی اور مسترد کیے جانے کے خوف سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ یہ کیفیت Avoidant Personality Disorder (APD) اور Social Anxiety Disorder (SAD) میں دیکھی جا سکتی ہے۔ Disclaimer: یہ ویڈیو صرف نفسیاتی آگاہی کے لیے ہے، کسی فرد کی براہِ راست تشخیص یا لیبلنگ کے لیے نہیں۔ درست تشخیص کے لیے ماہرِ نفسیات سے رجوع کریں۔ #Psychology #MentalHealthAwareness #SocialAnxiety #APD#psychologist